Find the Latest Status about padhate hai in sanskrit from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, padhate hai in sanskrit.
J S T C
HAPPY TEACHER'S DAY کتنی محنت سے پڑھاتے ہیں ہمارے استاد ہم کو ہر علم سکھاتے ہیں ہمارے استاد توڑ دیتے ہیں جہالت کے اندھیروں کا طلسم علم کی شمع جلاتے ہیں ہمارے استاد منزل علم کے ہم لوگ مسافر ہیں مگر راستہ ہم کو دکھاتے ہیں ہمارے استاد زندگی نام ہے کانٹوں کے سفر کا لیکن راہ میں پھول بچھاتے ہیں ہمارے استاد دل میں ہر لمحہ ترقی کی دعا کرتے ہیں ہم کو آگے ہی بڑھاتے ہیں ہمارے استاد سب کو تہذیب و تمدن کا سبق دیتے ہیں ہم کو انسان بناتے ہیں ہمارے استاد ہم کو دیتے ہیں بہر لمحہ پیام تعلیم اچھی باتیں ہی بتاتے ہیں ہمارے استاد خود تو رہتے ہیں بہت تنگ و پریشان مگر دولت علم لٹاتے ہیں ہمارے استاد ہم پہ لازم ہے کہ ہم لوگ کریں ان کا ادب کس محبت سے بڑھاتے ہیں ہمارے استاد J S TUTORING CENTRE HANSDIH JAMUI ©J S T C kitni mahnat se padhate hai hamare ustad #Teachersday
kitni mahnat se padhate hai hamare ustad #Teachersday #شایری
read moreBoby_prajapati_13
दीर्घायुरारोग्यमस्तु,सुयशः भवतु,विजयः भवतु, जन्मदिनशुभेच्छाः। ©Boby_prajapati_13 #UskeSaath#birthday birthday wishes in Sanskrit..
#UskeSaath#BirthDay birthday wishes in Sanskrit..
read more