Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best ماہر_نفسیات_اور_میں💔💔 Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best ماہر_نفسیات_اور_میں💔💔 Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 1 Followers
  • 3 Stories

Numan Mehar

#ماہر_نفسیات_اور_میں💔💔

کتنے سال  کے ہو؟
25 26کے درمیان شاید ..

کیا کرتے  ہو؟

سوچتا  ہوں ..

زندگی سے تنگ ہو کیا؟

نہیں زندگی بہت پیاری ہے ..

تو پهر مایوس کیوں ہو؟

زخم کریدیتا رہتا ہوں ..

کیا چاہتے  ہو ؟

ہار ..

کس سے ہارنا چاہتے ہو ؟زندگی سے؟

زندگی سے تو کب کا جیت گیا 
سانسوں سے ہارنا ہے ..

ڈپریشن کا شکار کب سے ہو؟

جب جب چاہوں خود کو اذیت دینا تب تب ..

کوئی ایسی بات یا چیز  جو بهول جانا چاہتے ہو اور نا کر پاتے ہو ایسا؟

اپنا وجود ..

اپنی عمر دیکهی ہے ؟اس عمر میں لڑکے حسین خواب دیکهتے ہیں ..اور تم کو دلچسبی نہیں کیا ؟

ٹوٹے خوابوں کی کرچیاں آنکهوں میں محفوظ ہیں ..

خدا سے دور ہو بہت ...کیسے پاو گے سکون جب اسکے پاس نہیں تم ؟

دن رات اسکی جانب دیکهتا ہوں ...
وہ شہ رگ سے بهی قریب ہے نا ..

تم پاگل ہوچکے ہو ؟

اس لئے آپکے پاس آیا  ہوں ..

کیا تم چاہتے ہو کہ نارمل ہو جاو ؟اس لئے اے  ہو ؟

نہیں میں چاہتا ہوں آپ سن لئیں مجهے ..

کیا کسی اور کو سنانے کی کوشش نہیں کی ؟

کرتا  ہوں ..جہاں دل مطمئن ہو ..مگر سب کو ہمدردی ہوجاتی ہے ..

مستقبل کے بارے میں کیا سوچتے ہو؟

میری ذات  مکمل منتشر ہوجائے گی ..

نماز قرآن پڑهتے  ہو ؟

ارے لوگو تمهارا کیا ہے میں جانوں میرا خدا جانے ...
سنتا ہوں اکثر ..

نفرت کرتے ہو کسی سے؟

اپنے وجود تک محدود رکهتا ہوں..

کوئی ایسا گناہ جس پہ لگا ہو کہ تم مر جاو گے  ...؟

یہ معاملہ خدا اور میرے تک رہنے دئیں ..

تم جانتے ہو تم پاگل نہیں ہو ..پهر بهی تم میرے پاس کیوں آئے  ... ??

مجهے اک پاگل بن کر سانسوں سے کهیل کهیلنا ہے ..

تم اس وقت مجهے ڈبریشن میں ڈال رہے  ہو ...

اسی وجہ سے ہی آپکے پاس آے ...کہ آپکے سوا کوئی سنتا ہی نہیں ..اور سن بهی لئیں تو اک پاگل کو کون سمجهتا ہے؟

میں اس وقت جانا چاہتا ہوں..چهٹی کر کے جانا چاہتا ہوں .آئیندہ تم میرے پاس مت آنا..

اس در کو بهی بند کر رہے ہیں آپ ..
اچها خدا  نگہبان ..

میں جوں ہی اٹهنے لگا  میری نظر اپنے ڈاکڑ پہ پڑی جنکی آنکهوں میں پانی صاف دکهائی دے رہا تها ..

یوں زندگی نے اک اور در بند کرد

©Numan Mehar #Rose

About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile