Find the Best حوصلہافزائی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutحوصلہافزائی,
J S T C
اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا، مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا. لوگ پوچھے گے کیوں پریشان ہو تم، کچھ نگاہوں سے کہنا، زبان پہ تالے رکھنا. نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو، میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا. تم لوٹ آو گے اتنا یقین ہے مجھ کو، میرے لئے کچھ وقت نکالے رکھنا. دل نے بڑی شدت سے چاہا ہے تمہیں، میرے لئے اپنے انداز وہی پرانے رکھنا.. ©J S T C #Love
Love
read moreWARIS HASAN
Naar E Haideryyy? ©WARIS HASAN #Shadow Comment Inbox : YA ALI A.S
#Shadow Comment Inbox : YA ALI A.S
read moreJ S T C
🌾صبر کیا ہے؟🌾 جب آپکےپاس جواب دینےکو لفظوں کےانبار ہوں اور آپ خاموشی اختیار کرلیں تو یہ آپکا صبر ہے جب آپکےپاس ہاتھ اٹھانے کی طاقت ہو اور آپ اس وقت اپنا ہاتھ اٹھنے نہ دیں تو یہ بھی صبر ہے جب آپ من پسند چیز کو اپنی دسترس میں کرسکتےہوں لیکن اللہ کی رضا کےلئے چھوڑدیں یہ بھی صبر ہے ©J S T C sabr kya hai؟؟ #cloud
sabr kya hai؟؟ #cloud
read more