Find the Best مقام Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
WISAL E YAAR
کچھ نہیں،کچھ بھی نہیں،گر تیرا کردار نہیں تو فلاں ابن فلاں ہے،یہ تو کوئی معیار نہیں ©WISAL E YAAR #مقام #رتبہ #حیثیت #جدوجھد
#مقام #رتبہ #حیثیت #جدوجھد
read moreAbdul Rehman Speaks
Last night ہمارا مقام دیکھنے کے لئے___!!! تیرا بھی ایک مقام ہونا چائیے__!!!💖
MOHAMMED NASIR HUSSAIN
جہاں آج ہم ملے ہے یے مقام یاد رکھنا میرا نام ہے محبت میرا نام یاد رکھنا تم ہی میرا آئینہ ہو تم ہی ہو سینگر تم ہی آخری محبت تم ہی پہلا پیار میرا جھکی جھکی نگاہ کا یے سلام یاد رکھنا میرا نام ہے محبت میرا نام یاد رکھنا جہاں آج ہم ملے ہے یے مقام یاد رکھنا کبھی درمیاں ہمارے کوئی دوسرا نہ آئے یے محبتوں کا بندھن کبھی ٹوٹنے نہ پائیں میرے دل کی دھڑکنوں کا یے پیغام یاد رکھنا میرا نام ہے محبت میرا نام یاد رکھنا مجھے بھولنا بھی چا ہو تو بھولا نہ سکو میری اپنے دل سے کبھی نہ مٹا سکو گے چراغ جل اُٹھے گے سرے شام یار رکھنا میرا نام ہے محبت میرا نام یاد رکھنا محمد ناصر حسین good Afternoon friends how are you
good Afternoon friends how are you
read moreMOHAMMED NASIR HUSSAIN
جہاں آج ہم ملے ہے یے مقام یاد رکھنا میرا نام ہے محبت میرا نام یاد رکھنا تم ہی میرا آئینہ ہو تم ہی ہو سینگر میرا تم ہی آخری محبت تم ہی پہلا پیار میرا جھکی جھکی نگاہ کا سلام یاد رکھنا میرا نام ہے محبت میرا نام یاد رکھنا جہاں آج ہم ملے ہے یے مقام یاد رکھنا کبھی درمیاں ہمارے کوئی دوسرا نہ آئے یے محبتوں کا بندھن کبھی ٹوٹنے نہ پائیں میرے دل کی دھڑکنوں کا یے پیگام یاد رکھنا میرا نام ہے محبت میرا نام یاد رکھنا مجھے بھولنا بھی چا ہو تو بھولا نہ سکو گے میری یاد اپنے دل سے کبھی نہ مٹا سکو گے یے چراغ جل اُٹھے گے سرے شام یاد رکھنا میرا نام ہے محبت میرا نام یاد رکھنا محمد ناصر حسین #Love لب
#Love لب
read moreAhmad Faraz
#OpenPoetry جس مقام پے بیٹھنے سے ہو حساب میں اضافہ... اس مقام سے ہے بہتر رہنا کسی جہونپڑی میں احمد فراز #OpenPoetry
Sairish Mehra
دل کے مقام سے اترے ہوئے لوگ دوبارہ مقام پذیر نہیں ہو سکتے مگر پھر بھی کچھ لوگوں کو ہم عزت دینے پر مجبور ہوتے مگر وہ عزت خیرات کی طرح ہوتی ہے جو ان سے منسوب رشتوں کی وجہ سے ان کو دی جا رہی ہوتی ہے
Saba Tajir
لاحاصل ہوں جن سے کوئی گفتگو پھر ہم ان سے شکایت نہیں کرتے دیا تھا فقط تمھیں ہی خاص مقام ہر کسی پر ہم یہ عنایت نہیں کرتے صبا تاجر #اردوشاعری #گفتگو #لاحاصل #شکایت #مقام #عنایت #پراعتمادی
#اردوشاعری #گفتگو #لاحاصل #شکایت #مقام #عنایت #پراعتمادی
read moreMohsin Ali
غریب کو بھی اس مقام تک پہچنا چاہیئے جس مقام پر امیر پہلے سے موجود ھے... محسن عنایت REALITY MAKER
REALITY MAKER #Quote
read morekiramat Khan (honey)
بے پردگی کے اثرات ایک گاؤں میں ایک باپردہ خاتون رہتی تھیں جن کی ڈیمانڈ تھی کہ شادی اس سے کریں گی جو انہیں باپردہ رکھے گا ایک نوجوان اس شرط پر نکاح کے لیے رضامند ہوجاتا ہے دونوں کی شادی ہوجاتی ہے ۔ وقت گذرتا رہتا ہے یہاں تک کہ ایک بیٹا ہوجاتا ہے ۔ ایک دن شوہر کہتا ہے کہ میں سارا دن کھیتوں میں کام کرتا ہوں ۔ کھانے کے لیے مجھے گھر آنا پڑتا ہے جس سے وقت کا ضیاع ہوتا ہے تم مجھے کھانا کھیتوں میں پہنچادیا کرو بیوی راضی ہوجاتی ہے ۔۔ وقت گذرتے گذرتے ایک اور بیٹا ہوجاتا ہے جس پر شوہر کہتا ہے کہ اب گذارا مشکل ہے تمہیں میرے ساتھ کھیتوں میں ہاتھ بٹانا پڑے گا یوں وہ باپردگی سے نیم پردے تک پہنچ جاتی ہے اور تیسرے بیٹے کی پیدائش پر اس کا شوہر مکمل بے پردگی تک لے آتا ہے وقت گذرتا رہتا ہے یہاں تک اولاد جوان ہوجاتی ہے ایک دن یونہی بیٹھے بیٹھے شوہر ہسنے لگتا ہے بیوی سبب پوچھتی ہے تو کہتا ہے کہ بڑا تو پردہ پردہ کرتی تھی آخر کار تیرا پردہ ختم ہوگیا ۔۔ کیا فرق پڑا پردے اور بے پردگی کا زندگی تو اب بھی ویسے ہی گذر رہی ہے وہ بولتی ہے کہ تم ساتھ والے کمرے میں چھپ جاؤ میں تمہیں پردے اور بے پردگی کا فرق سمجھاتی ہوں شوہر کمرے میں چھپ جاتا ہے عورت اپنے بال بکھیرے رونا پیٹنا شروع کردیتی ہے پہلے بڑا بیٹا آتا ہے ۔ رونے کا سبب پوچھتا ہے کہتی ہے تیرے باپ نے مارا ہے بڑا بیٹا ماں کو سمجھاتا ہے کہ اگر مارا ہے تو کوئی بات نہیں وہ آپ سے محبت بھی تو کرتے ہیں آپ کا خیال رکھتے ہیں ۔ وہ سمجھا بجھا کر چلا جاتا ہے عورت پھر سے رونے کی ایکٹنگ کرتی ہے اور منجھلے بیٹے کو بلا کر بتاتی ہے کہ تیرے باپ نے مجھے مارا منجھلا بیٹا کو غصہ آتا ہے وہ باپ کو برا بھلا کہتے ہوئے ماں کو سمجھا بجھا کر چپ کروا کر چلا جاتا ہے آخر کار عورت یہی ڈرامہ چھوٹے بیٹے کے سامنے کرتی ہے چھوٹا بیٹا تو غصہ سے آگ بگولہ ہوجاتا ہے اور زور زور سے گالیاں بکتے ہوئے ڈنڈا اٹھاتا ہے اور کہتا ہے کہ ابھی باپ کی خبر لیتا ہوں پھر عورت شوہر کو بلا کر بولتی ہے کہ پہلا میرے پردے کے وقت پیدا ہوا تو اس نے تیرا پردہ رکھا دوسرا نیم پردے کے زمانے میں پیدا ہوا تو تیری آدھی لاج رکھ لی جبکہ تیسرا جو مکمل بے پردگی کے زمانے میں ہوا تو وہ مکمل طور پر تیرا عزت کا پردہ اتارنے گیا ہے حاصل کلام: پردہ عورت کا فطری تقاضا ہے جو خالق مرد وزن کی طرف سے قاعدہ بھی ہے ۔۔ جس کی بے شمار حکمتیں خالق ہی جانتا ہے اور یہ دنیاوی قاعدہ بھی ہے کہ اگر آپ کسی مشین کو چلانے کے لیے کمپنی کی ہدایات چھوڑ کر عقل سے چلانے کی کوشش کریں گے تو مشین کی بربادی یقینی ہے یہی وجہ ہے کہ جو لوگ (مغربی دنیا) یہ تجربہ (عورت کی آزادی) کرچکے ہیں ان سے پوچھو کہ آج وہاں ریپ کا تناسب کیا ہے؟ ان کے معاشرے میں ماں بہن بیوی بیٹی کو کیا مقام حاصل ہے ؟ اور پھر وہاں کی اولادیں اپنے والدین کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں یہ بھی کسی سے پوشیدہ نہیں اور مشرقی معاشرہ میں آج بھی ماں بہن بیوی بیٹی کو کیا مقام حاصل ہے ؟ اور ہمارے معاشرے میں عورت کس قدر محفوظ ہے یہ بتانے کی ضرورت نہیں اور جس قدر ماں باپ اپنے بچوں کی تربیت اسلامی اصولوں کے مطابق کرتے ہیں اسی قدر بچوں سے خدمت کا لطف اٹھاتے رہتے ہیں۔" منقووووووول :