Nojoto: Largest Storytelling Platform

لاحاصل ہوں جن سے کوئی گفتگو پھر ہم ان سے شکایت نہی

لاحاصل ہوں جن سے کوئی گفتگو
پھر ہم ان سے شکایت نہیں کرتے
دیا تھا فقط تمھیں ہی خاص مقام
ہر کسی پر ہم یہ عنایت نہیں کرتے
صبا تاجر #اردوشاعری #گفتگو #لاحاصل #شکایت #مقام #عنایت #پراعتمادی
لاحاصل ہوں جن سے کوئی گفتگو
پھر ہم ان سے شکایت نہیں کرتے
دیا تھا فقط تمھیں ہی خاص مقام
ہر کسی پر ہم یہ عنایت نہیں کرتے
صبا تاجر #اردوشاعری #گفتگو #لاحاصل #شکایت #مقام #عنایت #پراعتمادی
sabatajir3395

Saba Tajir

New Creator