Find the Best کوئ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about کوئلہ कोयला,
SuR.writes
کوئی تو بات تھی اس میں جو دل تیزی سےدھڑکا تھا دیکھ کر اُسے۔ کوئ تو بات تھی اس میں کہ نگاہوں کو تلاش تھی بس اُس کی۔ کوئی تو بات تھی اس میں کہ میری سوچ کا محور بس اسی تک تھا- کوئ تو بات تھی اس میں جو بِنا اسکے زندگی عذاب سی لگے۔ ہاں کوئ تو بات ہے اُس میں، جو بھول کر بھی نہ بھلایا اسے۔ #life,#zindagi,#Nojoto,#poetry ,#shayari, #urdu, #love,#mohabbat, #nojotourdu،#urdupoetry #نوجوٹواردو،#محبت، #شاعری، #کوئ#تو#بات#تھی#اس#میں
Ghulam Dastageer
Ali Raza
سفر کی تنگی تھی یا وجہ تھی کوئ اور بے الفتی تو نہ تھی پر شریکِ سفر تھا کوئ اور (علی ہاشمی) افسوس 😐
افسوس 😐
read moredp writes©
جب تک زندگی ہے زندگی میں تو ہے کچھ نہیں ہے خواہش بس تو ہی تو ہے یاد کے دریچے ہو کوئ بھی طریقہ یاد تیری ہے باقی باقی سب ہے فانی چاھے زندگانی یا ہو کوئ کہانی سب نے ہونا فانی سب نےہونا فانی #نظم #تیری_یاد #نوجوٹو #nojotourdu
#نظم #تیری_یاد #نوجوٹو #nojotourdu #شاعری
read moreMuhammad Nadeem Akhtar Qadri
کام رکنے کا نہیں اے دل ناداں کوئ پردہ غیب سے ہوجائےگا ساماں کوئ رب کی رحمت پے بھروسہ
رب کی رحمت پے بھروسہ
read moreIdrees Burfat
ویسے تو بڑے عزیز ہوتم. مگرالله جانے کیا چیز ھو تم. نہ کوئ فون. نہ کوئ مسیج. لگتا ہے سب سے غریب ھو تم اور نخرے ایسے کرتے ھو جیسے عمران خان ہوتم.