Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best کوشش Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best کوشش Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 24 Followers
  • 57 Stories

Sahil Abbas

#کوشش اتنی ہے کوئی روٹھے نہ ہم سے
 #مگر,,,,💞
"-_-(ساحل)-_-"
#نظر انداز کرنے والوں سے ہم بھی نظر نہیں
 #ملاتے,,,,

Zoya Ali

تجھے #بھول جاؤں یہ #کوشش کرکے دیکھوں گا

ویسے #دریاؤں کا #الٹا بہنا_______ ناممکن ہے

The End ختم شُد

read more
پٹھان
فتح مکہ کے موقع پر جب مسلمان بار بار کوشش کے باوجود مکہ فتح نہ کر سکے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کو حکم دیا کہ جاؤ اپنے افغانیوں کو بلاؤ تو خالد بن ولید رضی اللہ عنہ افغانستان سے ایک لشکر تیار کر کے آئے اُسی لشکر کی پہلی کوشش سے مکہ فتح ہوا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بہت خوش ہوئے اور افغانیوں کو (بطان) کا لقب دیا جیسے ہم اردو میں پٹھان کہتے ہیں اور اِس کے معنی سخت لکڑی کے ہیں جو سمندری جہازوں کے لیۓ استعمال ہوتی ہے
یاد رہے پٹھان قوم کا نام نہیں، یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے افغانیوں کو دیا گیا لقب ہی(سبحان اللہ)

Rashid Syco XStylish

#کوشش اتنی ہے کوئی روٹھے نہ ہم سے #مگر,,,, 💞 M... Ą... #نظر انداز کرنے والوں سے ہم بھی نظر نہیں #ملاتے,,,,💞

read more

$häh ßäßä

Maha Khan #story

read more
مجھے زندگی میں کسی نے لاجواب نہیں کیا سوائے ایک عورت
 کے جس کے ہاتھ میں ایک تھال تھا جو ایک کپڑے سے ڈھانپا ہوا تھا
 میں  نے اس سے پوچھا تھال میں کیا چیز ہے؟؟؟وہ بولی اگر یہ بتانا ہوتا 
تو پھر ڈھانپنے کی کیا ضرورت تھی،؟پس اس نے مجھے شرمندہ کر ڈالا. 
یہ ایک دن کا حکیمانہ قول نہیں بلکہ ساری زندگی کی دانائی کی بات ہے.
کوئی بھی چیز چھپی ہو تو اس کے انکشاف کی کوشش نہ کرو.کسی
 بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کریں
 خواہ آپ کو یقین ہو کے وہ بُرا ہے یہی کافی ہے
 کہ اس نے تمہارا احترام کیا اور اپنا 
بہتر چہرہ تمہارے سامنے پیش کیا
 بس اسی پر اکتفا کرو.ہم میں سے ہر کسی کا 
ایک بُرا رخ ہوتا ہے جس کو ہم خود اپنے آپ
 سے بھی چھپاتے ہیں. Maha Khan

SUKHA JATT

💪سانوں #للکارن دی #کوشش نہ کر👉 👈تیری #بدماشی وی ساڈی #مہربانی تے چلدی اے💪 Jatt

read more

SUKHA JATT

💪سانوں #للکارن دی #کوشش نہ کر👉 👈تیری #بدماشی وی ساڈی #مہربانی تے چلدی اے💪

read more

Mdees poetry

#کوشش اتنی ہے کوئی روٹھے نہ ہم سے #مگر,,,, 💞
 
#نظر انداز کرنے والوں سے ہم بھی نظر نہیں #ملاتے,,,,💞

تحسین رضا

read more
سفارت کاری ایسے کی جاتی ہے!
انڈیا کے وزیر خارجہ کو پتا تھا کہ کشمیر کے معاملے پر چائنا پاکستان کے ساتھ ہے مگر وہ پھر بھی وہاں پہنچا اور چائنا کو اپنا نقطہ نظر سمجھانے کی کوشش کی. اسی طرح پاکستان کو بھی چاہییے کہ سب ممالک میں سفارت کاری کے امور سرانجام دے. بےشک مختلف ممالک ہمارا ساتھ دیں یا نا دیں ہمارا موقف تو ان تک پہنچ جائے گا.
انسان کا کام ہے کوشش کرنا باقی نتائج اللہ کی ذات پر چھوڑ دینے چاہییں.

Jenny. H 😍

1 #Jenny. H 😍

read more
اگر دل میں حب مرشد نہیں ہے
 
تو کعبے کو جانے کی کوشش نہ کرنا
 
اگ شیشہ دل باوضو نہیں ہے

تو کعبے کو جانے کی کوشش نہ کرنا  1
#jenny. H 😍
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile