Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best چھوٹی Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best چھوٹی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 30 Followers
  • 30 Stories

Md Aslam

#چھوٹی سی زندگی نے بڑا سبق دیا رشتے سب سے رکھو امید کسی سے نہیں #شاعری

read more
چھوٹی سی زندگی نے بڑا سبق دیا
رشتے سب سے رکھو امید کسی سے نہیں #چھوٹی سی زندگی نے بڑا سبق دیا
رشتے سب سے رکھو امید کسی سے نہیں

AHMAD ALI. ❤️

read more
*چھوٹی چھوٹی باتوں میں اٌلجھے رہیں - تو بڑی بڑی خوشیاں ہاتھ سے نکل جاتی ھیں......!!!

🆆🅰🆀🅰🆁.🆁🅰🅹🅰

چھوٹی چھوٹی باتوں سے تقرار نہ کیا کرو ہمارے ہر مذاق کو دل پہ نہ لیا کرو کیا معلوم کب ساتھ چھوڑ جاۓ زندگی جب تک زندہ ھوں تب تک تو پیار سے یاد کیا کرو.

read more
چھوٹی چھوٹی باتوں سے تقرار نہ کیا کرو
ہمارے ہر مذاق کو دل پہ نہ لیا کرو

کیا معلوم کب ساتھ چھوڑ جاۓ زندگی

جب تک زندہ ھوں تب تک تو پیار سے یاد کیا کرو. چھوٹی چھوٹی باتوں سے تقرار نہ کیا کرو
ہمارے ہر مذاق کو دل پہ نہ لیا کرو

کیا معلوم کب ساتھ چھوڑ جاۓ زندگی

جب تک زندہ ھوں تب تک تو پیار سے یاد کیا کرو.

Alyan Haider

read more
*چھوٹی چھوٹی باتوں
 میں اٌلجھے رہیں 
- تو بڑی بڑی خوشیاں
 ہاتھ سے نکل جاتی ھیں..!!!

@Dsp Jutt 389

read more
اپنے دن کے آغاز اور اختتام پر اپنی زندگی میں موجود ہر چھوٹی سے چھوٹی چیز کے لئیے شکر ادا کریں. آپ کو احساس ہو گا کہ آپ کس قدر نعمتوں سے نوازے گئے ہیں
جمعہ مبارک 
ڈی ایس پی جٹ

@Dsp Jutt 389

read more
اپنے دن کے آغاز اور اختتام پر اپنی زندگی میں موجود ہر چھوٹی سے چھوٹی چیز کے لئیے شکر ادا کریں. آپ کو احساس ہو گا کہ آپ کس قدر نعمتوں سے نوازے گئے ہیں

ڈی ایس پی جٹ

Vishal Kumar

read more
باشعور ہونےکا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ آپ زندگی کے بڑے بڑے اور گنجلک مسائل پر بات کر سکتے ہیں، بلکہ یہ ہے کہ آپ چھوٹی چھوٹی چیزوں کو سمجھنا شروع کر دیتے ہیں۔

Abeer

read more
"ہر کسی کی اپنی برداشت کی سکت ہوتی ھے اور ہر انسان ایک الگ قرب سے گزرتا ھے,کچھ لوگ بڑے بڑے دکھوں پہ بھی کندھے اچکا دیتے ہیں, اور کچھ چھوٹی چھوٹی باتوں کو دل سے لگاۓ بیٹھے رہتے ہیں, دکھوں کی مقدار ایک سی ہو سکتی ہے لیکن اسکی برداشت کی شدت کسی پہ قیامت بن کر ٹوٹتی ھے اور کوٸ محض آنسو بہا کر خاموش ہو جاتا ھے"

                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                             لاحاصل کا سفر از نمرہ_عبیر

Fahïm ÑiAz

#Poetry...❣

read more
*چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے*
*رشتے ختم نہیں کرنے چاہیے*
*یہاں کوئی پرفیکٹ نہیں*
*سب میں ہی غلطیاں ہوتی ہیں*
*رشتے نبھائے جاتےہیں*
*بہت کچھ برداشت کر کے*
*بہت کچھ درگزر کر کے....!!! #Poetry...❣

Mⁿ Wʳⁱᵗᵉˢ

میں بری نہیں ہوں
جذباتی ہوں
میں دل میں میل نہیں رکھتی
ہاں غصہ بہت کرتی ہوں
پر میں محبت بھی کرتی ہوں
اکثر لوگ مجھے پتھر بھی کہتے ہیں
پر میں موم بھی ہوں کیونکہ
میں چھوٹی چھوٹی باتوں پہ رو دیتی ہوں
میں افسردہ ہو کر بھی
خوشیاں بانٹتی ہوں
بے رنگ سا کہتے ہو تم مجھے
مگر میرے اندر رنگوں کا ایک جہان آباد ہے
میں اکثر راتیں جاگ کر گزار دیتی ہوں
اکثر کو میں مغرور بھی لگتی ہوں مگر 
 
کسی کومیرى وجہ سے دکھ ہوتو خود بھى رو دیتی ہوں.....🔥❤️ #urdu_poetry..
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile