Find the Best بڑا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Wăhéèd Khăn Wäzîr
Ali Raju
مرحبا مرحبا پھر آمد رمضان ہے کھل اٹھے مرجھائے دل، تازہ ہوا ایمان ہے ہم گناہ گاروں پہ یہ کتنا بڑا احسان ہے یا اللہ تو نے عطا پھر کر دیا رمضان ہے دوستو کر لو گناہوں سے سبھی توبہ کہ اب پڑ گئے دکھ پہ تالے قید ہر شیطان ہے دو جہاں کی نعمتیں ملتی ہیں روزہ دار کو جو نہیں رکھتا روزہ وہ بڑا نادان ہے یا الہی تو مدینے میں کبھی رمضان دکھا مدتوں سے دل میں یہ ہم سب کا ارمان ہے آپ کو اور آپکے فیملی کو ماہِ رمضان مبارک۔ من پسند کلام کے ساتھ آپکا اپنا مخلص دعاگو : غلام علی۔
read moreAli Raju
مرحبا مرحبا پھر آمد رمضان ہے کھل اٹھے مرجھائے دل، تازہ ہوا ایمان ہے ہم گناہ گاروں پہ یہ کتنا بڑا احسان ہے یا اللہ تو نے عطا پھر کر دیا رمضان ہے دوستو کر لو گناہوں سے سبھی توبہ کے اب پڑ گئے دکھ پہ تالے قید ہر شیطان ہے دو جہاں کی نعمتیں ملتی ہیں روزہ دار کو جو نہیں رکھتا روزہ وہ بڑا نادان ہے یا الہی تو مدینے میں کبھی رمضان دکھا مدتوں سے دل میں یہ ہم سب کا ارمان ہے۔ آپ کو اور آپکے فیملی کو ماہِ رمضان مبارک۔ من پسند کلام کے ساتھ آپکا اپنا مخلص دعاگو : غلام علی۔ مرحبا مرحبا پھر آمد رمضان ہے کھل اٹھے مرجھائے دل، تازہ ہوا ایمان ہے ہم گناہ گاروں پہ یہ کتنا بڑا احسان ہے یا اللہ تو نے عطا پھر کر دیا رمضان ہے دوستو کر لو گناہوں سے سبھی توبہ کے اب پڑ گئے دکھ پہ تالے قید ہر شیطان ہے
مرحبا مرحبا پھر آمد رمضان ہے کھل اٹھے مرجھائے دل، تازہ ہوا ایمان ہے ہم گناہ گاروں پہ یہ کتنا بڑا احسان ہے یا اللہ تو نے عطا پھر کر دیا رمضان ہے دوستو کر لو گناہوں سے سبھی توبہ کے اب پڑ گئے دکھ پہ تالے قید ہر شیطان ہے
read moreAli Raju
مرحبا مرحبا پھر آمد رمضان ہے کھل اٹھے مرجھائے دل تازہ ہوا ایمان ہے ہم گناہ گاروں پہ یہ کتنا بڑا احسان ہے یا اللہ تو نے عطا پھر کر دیا رمضان ہے دوستو کر لو گناہوں سے سبھی توبہ کے اب پڑ گئے دکھ پہ تالے قید ہر شیطان ہے دو جہاں کی نعمتیں ملتی ہیں روزہ دار کو جو نہیں رکھتا روزہ وہ بڑا نادان ہے یا الہی تو مدینے میں کبھی رمضان دکھا مدتوں سے دل میں یہ ہم سب کا ارمان ہے آپ کو اور آپکے اہل و عیال کو رمضان کریم مبارک ہو۔ آپ کا اپنا مخلص دعا گو: غلام علی۔🙏 رمضان مبارک ہو
رمضان مبارک ہو
read more
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited