Find the Best پیار Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Shahid Raza
White تم ہمیشہ یہ سلسلہ رکھنا ملنے جلنے کا راستہ رکھنا تجربہ قربتوں کا کہتا ہے درمیاں تھوڑا فاصلہ رکھنا یہ بھی آداب ہیں محبت کے ©Shahid Raza #love_shayari #urdu #Shayar #viarl #اردو #شاعری #پیار
#love_shayari #urdu #Shayar #viarl #اردو #شاعری #پیار
read moreSaNam JaN
اپنی آواز کی لرزش پہ تو قابو پا لو پیار کے بول تو ہونٹوں سے نکل آتے ہیں اپنے تیور بھی سنبھالو کہ کوئی یہ نہ کہے دل بدلتے ہیں تو چہرے بھی بدل جاتے ہیں احمد ندیم قاسمی ©SaNam JaN #پیار کے بول #Holi #🇳🇪🇳🇪🇳🇪#🌹🌹🌹🌹🌹
#پیار کے بول #Holi #🇳🇪🇳🇪🇳🇪#🌹🌹🌹🌹🌹
read moreHaroon Qasid
کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا ہم اگر پیار نہ کرتے تو حکومت کرتے ©Haroon Qasid #پیار
#پیار
read moreTabassum Chowdhury
وہ کہتے ہیں تمہیں سب شکایتیں مجھ سے ہی ہیں ہم نے بھی سر جھکا کہ کہہ دیا پیار بھی تو تم سے ہے 🌹🥀🦚🤍 ©Tabassum Chowdhury 💞💞💞 #محبت #جنون #پیار
💞💞💞 #محبت #جنون #پیار
read moreamber hassan
پیار میں___ بار بار شہزادی جان تم پر نثار____ شہزادی آپ کے حسن کا تعارف ہیں پھول، خوشبو، بہار شہزادی آپ سرکار آپ عالی جاہ__!! ہم ہیں خدمت گزار شہزادی میرا دل_____ سلطنت تمہاری ہے یوں نہ شب خون مار____ شہزادی جنگ کا فیصلہ خسارہ ہے اے محبّت شعار شہزادی آپ کے لشکری سپاہی ہوں دشمنوں کا شکار شہزادی ہجر لشکر کشی کو آٸے گا اٹھ رہا ہے غبار____ شہزادی چھوڑنا ہے کہ ساتھ رکھنا ہے کیجیے آر پار______ شہزادی آپ شطرنج کی کھلاڑی ہیں !! کھیل اور ہے، یہ پیار شہزادی عمران ملوک اعوان ©amber hassan #پیار میں___ بار بار شہزادی جان تم پر نثار____ شہزادی آپ کے حسن کا تعارف ہیں پھول، خوشبو، بہار شہزادی آپ سرکار آپ عالی جاہ__!! ہم ہیں خدمت گزار شہزادی
#پیار میں___ بار بار شہزادی جان تم پر نثار____ شہزادی آپ کے حسن کا تعارف ہیں پھول، خوشبو، بہار شہزادی آپ سرکار آپ عالی جاہ__!! ہم ہیں خدمت گزار شہزادی
read moreMuhammad Inzamam
#نفرت _کرنے _والے _بھی_ ہونے _چاہیے🤷💖 _#زندگی میں!!🔥 ❤❤ اب _ہر کوئ_ #پیار کرے_ گا✌️😍😍 _تو #نظر_ لگ _جاۓ_ گی❣️❣️ ©Muhammad Inzamam Nafrat
Nafrat
read moreLal Baloch
یہ دنیا ، یہ زندگی کیا ہے سراب ہے سراسر دھوکا ہے ابھی پیدا ہوئے ابھی مر گئے یہ عمر ہے یا ہوا کا جھونکا ہے لعل بلوچ ©Lal Baloch #شاعری #موت #زندگی #غزل #پیار #محبت #انسان #lalghazals #lal_thoughtout #ghazal
#شاعری #موت #زندگی #غزل #پیار #محبت #انسان #lalghazals #lal_thoughtout #ghazal
read moreroyal baisa
प्यार भी कितना अजीब होता है वो तकलीफ चाहें जितनी दे पर सुकून उसी के पास मिलता है ©royal baisa #love4life #loveshayeri #shay #پیار
#love4life #loveshayeri #Shay #پیار
read more