Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best میں Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best میں Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about رجب ایودیک 5, اردو فیلم 2016, 92نیوز اردو, قول اردو 209 شاهین, نیوز 18 اردو,

  • 3951 Followers
  • 9691 Stories
    PopularLatestVideo

Gohar Ayub

اک صورت جس کو چاہا تھا میں نے دل کی ہر گہرائی سے دنیا بھر کی رسوائی سے پاکیزہ سی وہ صورت تھی میرے دل کے گھپ اندھیروں میں طاقوں کا وہ اجالا تھی قدرت کا روپ نرالا تھی #Poetry #Love #shayri #Pakistan #ghazal #peace #Hindi #poem #shayeri #urdu #madness

read more
mute video

Nabeel

ہر #شب #پکڑے جاتے ہیں #گہری #نیند #کتاب اور #میں

read more
mute video

Nabeel

#اپنی #اوقات #میں #رہ #طنز

read more
mute video

Shakira Karim Silat

#bachpan خوبصورت سماں تھا بچپن میں دوست سارا جہان تھا بچپن چاند پر تم نے گھر بنایا ہے آج میرا تو وہاں تھا بچپن میں کمسنی کیا کمال ہوتی ہے میں تو اک کہکشاں تھا بچپن میں ہو بڑے بدتمیز شرم کرو لب پہ فقرہ رواں تھا بچپن میں

read more
mute video

Abbas Manan Sahir

حسین لڑکی میں مانتا ہوں کہ میں برا ہوں مگر میں اتنا برانہیں ہوں کہ تیری دل سے نکالا جاوں ہماری باتوں کو دل پہ لینے سے باز آؤ یہ دیکھو دنیا کے سارے ذرے ہمیں ملانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں عباس منان ساحر #شاعری

read more
mute video

Ayaan dehlvi ( A D )

#halaat

read more
mute video

Awarish Bahzad Gondal

روئے محبوب دیکھ لوں گا میں موت آئی تو جی اٹھوں گا میں حیدر گیلانی

read more
mute video

تخل یہ

زربفت ، نہ دیبا ، نہ حریر و مَحمل گردن میں کوئی ھار ، نہ کوئی ھیکل لپٹی ھُوئی ، جسم پہ سادہ ساری لپٹا ھُوا ساری کا ، گلے میں آنچل ”جاں نثار اختر“

read more
mute video

Raja Shafqat Mahmood

تم دل والوں کے مرشد تھے اور اب پیر کامل پڑھتے ہو چہرہ آنکھیں پڑھنے والے تم مجھ کو جاہل لگتے ہو ڈوب چلا ہوں آنکھوں میں اور تم ہی ساحل لگتے ہو عشق کے کئی شہر بہت تم نینوا بابل لگتے ہو

read more
mute video

Mian Shakeel

💕خوشیاں تقدیر میں ______ ہونی چاہئیے💕 💕تصویر میں تو ہر کوئی خوش_______ نظر آتا ہے💖

read more
mute video
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile