Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best آیا Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best آیا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about دانلود پایتخت 5 doostiha, ان پیج 3 اردو مجالس, اردو راهیان نور 95, اردوگاه 7 تیر رامسر, اردو تقریر 14 اگست,

  • 146 Followers
  • 184 Stories

فاروق صاحب

عشق

read more
دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا 

وہ تری یاد تھی اب یاد آیا عشق

Chand Janjua

read more
خط لہو سے بھی لکھ کے دیکھا ہے
رنگ تحریر میں نہیں آیا...
سب سے آگے کھڑا تھا میں لیکن
میں ہی تصویر میں نہیں آیا

Faiza Ali

آج وہ مسکرایا ، مجھے پیار آیا ۔۔۔۔۔

read more
آج مجھے دیکھ وہ مسکرایا 
ہاں ! اُس پر مجھے بڑا پیار آیا 

وہ جب مسکرا کہ یوں چلا 
میں اُسکی مسکان پہ لُٹا 

اُسکو کہا تھا میں نے
کہ جب جُدا ہوجاؤں 

جب محبت میں فنا ہوجاؤں 
تو اپنی نگاہیں نیچی رکھنا 

جب لُٹ جاؤں تو ادائیں 
پھر وہ مسکرایا ، پیار آیا

میں لُٹا ، اس نے لُوٹنے دیا مجھے 
محض وہ مسکرایا جیسے پھول کھلکھلایا 


اُس کو کہا تھا میں نے 
ظا لمہ ! مجھے دیکھ نہ مسکرا 


پھر بھی وہ مسکرایا 
مجھے اُس پر بڑا پیار آیا آج وہ مسکرایا ، مجھے پیار آیا ۔۔۔۔۔

Mirza Amir Ali

read more
سنو!اس نےحالات سے لڑناسکھایاکیوں تھا
وہ  شخص میری ذندگی میں آیا کیوں تھا
بس اب آ کےسب کچھ سمجھ آیا عامر.....!
کہ اُس نے حالات سے لڑنا سکھایا کیوں تھا
مرزاعامرعلی

Malik Zaman

سنا ہے بہت دنوں بعد 
آج وقت کمال آیا ہے 
لے کر نصیب آج پھر 
سے میرا یار آیا ہے 
یہ دیکھنے کہ اب
تک زندہ ہوں کیسے
آج ایک نیا وقت زوال
آیا ہے  
~ملک زمان ~ #Kissingthemoon

Rogy Jigr

#Best Poetry #jigr

read more
رات بیتی تو ، یہ یقیں آیا 
جس کو آنا تھا ، وہ نہیں آیا #BeSt Poetry #jiGR

Ammir Hayat

#شاعری

read more
دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا 
وہ تری یاد تھی اب یاد آیا

آج مشکل تھا سنبھلنا اے دوست 
تو مصیبت میں عجب یاد آیا
دن گزارا تھا بڑی مشکل سے 
پھر ترا وعدۂ شب یاد آیا
تیرا بھولا ہوا پیمان وفا 
مر رہیں گے اگر اب یاد آیا
پھر کئی لوگ نظر سے گزرے 
پھر کوئی شہر طرب یاد آیا
حال دل ہم بھی سناتے لیکن 
جب وہ رخصت ہوا تب یاد آیا
بیٹھ کر سایۂ گل میں ناصرؔ 
ہم بہت روئے وہ جب یاد آیا
ناصر کاظمی

Shahnaz Bashir

ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ ت

read more
hi friends ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں 
ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا
اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ ت

sadaqat abbasi

#Emotional

read more
تَعلق رکھ لِیا باقی، یقیں..... اب توڑ آیا ہوں
کسی کا ساتھ دینا تھا، کسی کو چھوڑ آیا ہوں ۔
تمہارے ساتھ جینے کی قَسم کھانے سے کچھ پہلے
میں کچھ وعدے، کئی قَسمیں کہیں پر .....توڑ آیا ہوں ۔
محبت کانچ کا زنداں، یونہی سنگِ گِراں کب تھی
جہاں سَر پھوڑ سکتا تھا، وہیں .....سَر پھوڑ آیا ہوں ۔
پلٹ کر آ گیا لیکن یوں لگتا ہے .............کہ اپنا آپ
جہاں تم مجھ سے بچھڑے تھے وہیں پر چھوڑ آیا ہوں
اُسے جانے کی جلدی تھی، سو میں آنکھوں ہی آنکھوں میں
جہاں تک چھوڑ سکتا تھا، وہیں تک ..............چھوڑ آیا ہوں....!! #Emotional

Farhan Samoon

read more
بغیر زینت و سنگھار کے سجایا ہے
بنانے والے نے تم کو حسیں بنایا ہے
اجڑ رہا تھا چمن، پھول سوکھنے تھے لگے
بہار آئی ہے جب سے تو مسکرایا ہے
کسی نے دیکھ کے کھڑکی پہ کہا تھا اس کو
فلک سے چاند زمیں پر اتر کے آیا ہے
اتنا شفاف کے مانندِ آبشارِ رواں
تیرا بدن ہے کہ آئنہ بن کے آیا ہے
یہ چشمِ آہو، رخِ ماہ، عنبریں زلفیں
یہ نقش دیدہ و دل میں کہیں بسایا ہے
فدا ہوئے نہ فقط ایک دو اداؤں پر
کئی دلوں نے تِرے ناز کو اُٹھایا ہے
ملے جہاں کی خوشی تم کو اس جنم دن پر
خدا سے عرض کی، ہاتھوں کو جب اُٹھایا ہے
صبآ کے نقشِ کفِ پائے ناز کی خاطر
گُلوں سے راہِ نازنین کو سجایا ہے
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile