Find the Best لگی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Muhammad Fayyaz
دل لگی ہی دل لگی میں دل گیا دل لگانے کا نتیجہ مل گیا میں تو روتا ہوں کہ میرا دل گیا تم کیوں ہنستے ہو تمہیں کیا مل گیا
سرکش
اسے کہنا جفت اور طاق کا نہیں ہم سے کوئ واسطہ, ہمیں تو جب بھی لگی ضرب لگی تقسیم ہوۓ اور بکھر گے..!! اسے کہنا جفت اور طاق کا نہیں ہم سے کوئ واسطہ, ہمیں تو جب بھی لگی ضرب لگی تقسیم ہوۓ اور بکھر گے..!! Prinal Royal silent_soul_ Angira Haimi Kumari Kajal Kapoor
Musawir Hussain
تيری دوستی کی تعريف زبان پے آنے لگی تجھ سے دوستی کر کے ذندگی مسکرانے لگی يہ تيری دوستی تھی يا تيری اچھائی کہ ميری ہر سانس سے تيرے ليے دعا آنے لگی ❤️ ہمدرد ❤️ ❤️ ایک ہم ہزار غم ❤️ Samia Khan Sachika Gupta Pakhi Gupta
جانؔ Jaan
رنگ اجڑا ہوا بال بکھرے ہوئے زندگانی میری یوں اجڑنے لگی چلو اچھا ہوا کہ دھند پڑنے لگی ہم سے دیکھا نا جاتا تھا لمحہ کوئی دوریاں تیری میری جو بڑھنے لگی تم تو کہ کے گئے تھے ابھی آتے ہیں منتظر آنکھیں میری سکڑنے لگی رنگ اجڑا ہوا بال بکھرے ہوئے
Jan Kharotee(Payam)
دل لگی ،دل لگی نہیں ناصح تیرے دل کو ابھی لگی ہی نہیں داغ دہلوی dagh....
سلطان مرزا
وصالِ یار سے ہونے لگی وحشت فراقِ یار سے ہونے لگی محبت ترک کر دیے جب سبھی رشتے اب جذبات کی یہ کیسی شدت سلطان مرزا #Urdu #Nojotourdu #new
Muntaha Queen
دل لگی کی دل لگی میں دل گیا ❤️ ہمیں پیار کرنے کا نتیجہ بھی مل گیا💔 ہم تو روتے ہیں کہ ہمارا دل گیا😢 تم کیوں ہنستے ہو تمہیں کیا مل گیا 😜 #shayari #Love
ifraz Ashiq🙂
World Ozone Day جس کو "میں " کی ہوا لگی.! اُسے پھر نہ "دوا " لگی نہ " دعا " لگی.!❤🌹🌹
Muhammad Kashif
دوپٹہ جو رکھ لیا سر پر تو وہ دلہن نظر آنے لگی ان کی تو ادا بن گی ہماری تو جان جانے لگی
چنوں بھٹی
اسے کہنا ۔l۔ جفت اور طاق کا نہیں ہم سے کوئ واسطہ ہمیں تو جب بھی لگی ضرب لگی تقسیم ہوۓ اور بکھر گۓ ussay kehna