Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best مجھے Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best مجھے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 720 Followers
  • 1092 Stories

Kashar Khan Koko

read more
#گلے لگا کے مناتی ہے _______وہ #مجھے ہر بار...🙈🙊
میں #جان بوجھ کے ہر روز___ #روٹھ جاتا ہوں...😍❤

#kashar khan 😇🤳

©Kashar Khan Koko

RANA JUNAID

#sadpoetry #sadShayari #junaidvoice #مجھے جتنا بھلاو گے میں اتنا یاد آوں گا #Flute Zahid Faraz Suman Zaniyan Ritika Singh Dipmala Singh sitara ali shama Ridhima Rai

read more

شاگرد غالب ولکھنوی

#مجھے نفرت محبت سے

read more

ifraz Ashiq🙂

read more
Love your life because  کوئی اور نہیں 
میں خود وجہ ہوں
اپنے اس حال کی
مجھے خوش رہنا ہی نہیں تو
کیا فائدہ ان نصیحتوں کا
مجھے کسی سے گلہ نہیں
آپ سب نیک . سب حاجی. سب معصوم...
مجھے آئینہ میں خود کو دیکھ کے خوف آتا ہے....
🌹🌹.

ــﮩﮩ٨ـــ️ℑANABTHEPOETــ٨ﮩﮩـ

غم سارے خریدنے ہیں مجھے #janab KalaKaaR...💛 M ilyas Ali Farooq 🇲 🇴 🇲 🇮 🇳 🇦_🇶 🇺 🇦 🇸 🇲 🇮 Shikha Sharma Adhury Hayat shAhtAj cuteipiE Ahsan Navneet Upadhyay Ishu Priya ÄŘTIFIÇEŘ

read more

Amir Chughtai

یار کو دیدہِ خوبار سے اوجھل کرکے مجھے حالات نے مارا ہے مکمل کر کے یعنی ترتیب کرم کا بھی سلیقہ تھا اسے اس نے پھتر بھی اٹھایا مجھے پاگل کر کے

read more

Ak creations

read more
نقاب اڑا تو مجھے سرخ لب دِکھائی دیئے
وہ دو دیـے جو مجھے ہوا کے سبب دکھائی دئیے

Arshad Jamali

read more
جو لوگ مجھے نہیں سمجھتے اُنہیں پورا حق ہے وہ مجھے غلط ہی سمجھیں۔

amtul mateen

#nojotourdu

read more
چین کی نیند سوؤں گا آج کے بعد
تو کیسا ھے نہیں پوچھوں گا آج کے بعد 
توڑ دیئے تو نے مجھ سے رشتے ناتے 
میں بھی تجھے بھول جاؤں گا آج کے بعد 
میں اگر رو دیا تجھے نہیں بلاؤں گا
اپنے آنسو خود پونجوں گا آج کے بعد
 کوئی کہے اگر مجھے محبت ہے تم سے
غصے میں دنیا ُاجاڑ دوں گا آج کے بعد
میں تھگ گیا ہوں اور تو ُروٹھ گیا ہے
تجھے اب تو نہیں مناؤں گا آج کے بعد
اب ہو جاؤں گا تیری طرح سنگ دل
زباں پر تیرا نام بھی نہ لوں گا آج کے بعد
لیلہ مجنوں گی نہیں پڑھوں گا کہانیاں
تجھے  تو غور سے نہیں پڑھوں گا آج کے بعد
وہ جو ملامت کرتے تھے نا لوگ مجھے 
ُاس آگ میں تنہا جلوں گا آج کے بعد
 تجھے دیکھنے کے واسطے بے قرار تھا کوئی
خواب میں بھی نہیں ملوں گا آج کے بعد
اگر کوئی پوچھے گا محبت کے بارے میں
تجھے سوچ کر آنکھیں بند کر لوں گا آج کے بعد
#firdouse #NOJOTOURDU

amtul mateen

read more
اے زندگی تیری دو پل کی مسافتوں نے مجھے ٹھکا دیا
بھٹکتا پھرا کبھی دردبد کبھی ادھر کبھی ادھر
کبھی راستے نہ ملیں کبھی منزلیں نہ مل سکی
میں بے خبر رہا تیری چاہتوں سے
نہ سلیقہ آ سکا زندگی گزرانے کا
مجھے تیرے کرب کی خبر کہاں
مجھے نہ خوشی راس آ سکی
اے زندگی تیری دو پل کی مسافتوں نے مجھے ٹھکا دیا
مجھے طے کرنی تھی لمبی رفاقتیں ابھی
زندگی بسر کسی حیات کے ساتھ
یہ کیا تجھے پانے سے پہلے کھو دیا
گنگنانے ہسنے سے پہلے ہی رو دیا 
مجھے منزلوں کا حصار بننا تھا 
یقین کر میں نے بھی زندگی جینی تھی 
بے رگ زندگی میں تو ابھی سے ہار گیا 
اے زندگی تیری دو پل کی مسافتوں نے مجھے ٹھکا دیا 
#firdouse
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile