Find the Best کیسی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about دانلود پایتخت 5 doostiha, ان پیج 3 اردو مجالس, اردو راهیان نور 95, اردوگاه 7 تیر رامسر, اردو تقریر 14 اگست,
FaizZii Writes✍️
میرا یار مجھ میں بستا ہے اس کی عشق سے رہائی کیسی وہ جب دھڑک رہا ہے مجھ میں تو پھر ہجر کیسا ، جدائی کیسی #میرا_یار_بستا_ہے_مجھ_میں #نوجوٹواردو #nojoto #nojotourdu #shayri #ishqurdu #mhbt #شاعری
Adill Awan
Ali Raza
پاشکستہ تھا وہ شخص تو مجھے شکایت کیسی جب عشق ہی یک طرفہ ہو تو پھر رعایت کیسی (علی ہاشمی) افسوس 😔
Zeeshan Hussain
کیسی کیسی باتیں لوگ بھی کر جاتے ہیں ہستے بستے لوگ بھی جن سے مر جاتے ہیں واحد سچا جذبہ ہے۔۔ بس نفرت کا ۔۔!! اب کوئی پیار سے بولے تو ہم ڈر جاتے ہیں میرا باپ نہیں ہے میرے سر پے اب۔۔۔!!! زخم لگیں جیسے بھی ۔۔۔اب ہم جڑ جاتے ہیں اتنی گہری تنہائی ہے ۔۔۔کے اب ہم ۔۔!! دیواروں سے دل کی باتیں کر جاتے ہیں اسی کا نام نصیبا ہے۔۔۔ یہ سوچ کے ہم ۔۔! اب کوئی چوٹ لگے تو آگے بڑھ جاتے ہیں لوگوں کی اس بھیڑ میں بھی۔۔ تنہا ہیں ہم ۔۔۔!! ہُو کے اس عالم سے اب تو ڈر جاتے ہیں ۔۔۔! (زیشان احمد ) #Gard_e_safar #My_book #zeesh
Meraj Warsi
اب جو بکھرے تو بکھرنے کی شکایت کیسی خشک پتوں کی ہواؤں سے رفاقت کیسی میں نے ہر دور میں اس سے محبت کی ہے جرم سنگین ہے اس میں رعایت کیسی اک پتہ بھی اگر شاخ سے جدا ہوتا ہے کیا کہوں دل پہ گزری ہے قیامت کیسی زندگی تجھ کو لمحوں کا سفر کہتے ہیں راہ میں آگئی صدیوں کی مسافت کیسی ہوا کہ دوش پہ رکھے ہوئے چراغ تھے ہم جب بجھ گئے تو ہواؤں سے شکایت کیسی
Umme Ahmed Barkaat
کیسی دنیا ھے یہ پل پل رنگ بدلتی ہے ھر پل ظلم یہ کرتی ہے کیسی دنیا ھے یہ سیدھے کو ٹھوک دیتی ہے اور ٹیھرے کو چھوڑ دیتی ہے اور جن کے پاس ماں بھی نہ ہو انکو تو نچوڑ دیتی ہے
Amtul Salam
میں اکثر بیٹھ کر یہ سوچتی ہوں یہ دنیا کیسی ہے ہر کوئی لیے جا رہا ہے کندھوں پہ سوچوں کا بوجھ گر آزاد ہیں سب تو یہ قید کیسی ہے یہ سجتی سنورتی سر پہ پگڑیاں گر عزت ہے خدا کے ہاتھ میں تو یہ خوف کی علامت کیسی ہے دلوں میں کدورت لبوں پہ مٹھاس اگر یہی اپنے ہیں تو منافقت کیسی ہے رنگوں سے نفرت،ذات و مذہب کا فرق گرہم مسلماں ہیں تو یہ انتشار کیسا ہے۔۔۔ ہے یہاں مشہور زینب و طیبہ کے قصے گر سب انساں ہیں یہاں تو یہ فرعون کسیے ہیں ۔۔ میں اکثر بیٹھ کر یہ سوچتی ہیں یہ دنیا کیسی ہے۔۔ #AmtulSalam #HaqeeqatEDunia
ZakkY Write's
مجھ سے بچھڑ کر مجھ سے بچھڑ کر وہ خوش ہےتو شکایت کیسی اب میں اسے خوش بھی نہ دیکھوں تو محبت کیسی #Life مجھ سے بچھڑ کر
Hassan Farooq Farooq