Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best دیکھتے Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best دیکھتے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about رجب ایودیک 5, اردو فیلم 2016, 92نیوز اردو, قول اردو 209 شاهین, نیوز 18 اردو,

  • 74 Followers
  • 105 Stories
    PopularLatestVideo

Shaikh Shaikh

#دیکھتے ہیں #nojotophoto

read more
 #دیکھتے ہیں

Addi Khan

read more
ھم دیکھتے  ھی دیکھتے  ھی دیکھتے  ھی رھے🔥
وہ فلانے سے فلانے سے فلانے سے ملے

Bilal Sadiq(اِبنِ_فراق)

read more
اُجاڑ لوں گا میں خود کو اس قدر جانا 
آپ  مجھے دیکھتے ہی  ڈر جائیں گے
بگاڑ لوں گا میں خود کو اس قدر جاناں
آپ مجھے دیکھتے ہی صدمے سے مر جائیں گے
ابنِ_فراق

Salman سلمان

#شاعری

read more
سنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
تو اس کے شہر میں‌ کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں

تو سامنے ہے تو پھر کیوں یقیں نہیں آتا
یہ بار بار جو آنکھوں کو مل کے دیکھتے ہیں

صائم علی

سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے،
کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے #alone

NAJEEB KAYANII

#فیس بوک ہو یا #زندگی☤

#لوگ ہمیشہ #Status ہی #دیکھتے ہیں 😍😎
🌸🌸 #zindgii#bouj#

Muhammad Ali

read more
چلو ایک بار پھر آزما کر دیکھتے ہیں ہیں ہم بھی کسی کی راہ میں میں آنکھیں بچھا کر دیکھتے ہیں شاید وہ مل جائے آئیے ایک بار پھر آرزو کر کے دیکھتے ہیں ہی نہ ملا تو نہ ملا ضلع چلو دل کی آواز سنا کرتے ہیں ہیں یارو ہمارا قصہ محمد علی چلو ایک بار پھر آزما کر دیکھتے ہیں

Ejaz Butt

read more
نہ جانے کب تک لوگ ہم سے ملتے رہیں گے 
کب تک ہم دونوں دور بیٹھے دیکھتے رہیں گے
عجب تماشا ہے تیرے شہر کے لوگوں کا یار 
ملیں گے جس سے بھی، تمھیں دیکھتے رہیں گے

اعجاز بٹ

Atif Khan

#شاعری

read more
جواپنے سے اونچا صنم دیکھتے ہیں 
وہ اپنا سر قلم دیکھتے ہیں 
جواب:
نہ تجھ سے غرض نہ تیری صورت سے مطلب
ہم تو بنانے والے کا قلم دیکھتے ہیں 
اقبال

saraiki Dost

#شاعری

read more
انتظار ہے تیرا کہ آوُ گے کبھی S
تھک گیئ ہیں آنکھیں دیکھتے دیکھتے
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile