Find the Best کروں Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Masoom D Khan
میں اتنا کامل بھی نہیں کہ نفرت کے بدلے محبت کروں لیکن اتنا برا بھی نہیں کہ نفرت کے بدلے نفرت کروں (معصوم)
Niaz Assi
کسی شام آ میرے محرماں ,سبھی رازِ ہستی بیاں کروں!! کبھی خود کو تسبیح سا پھیر دوں ,کبھی تجھکو وردِ زباں کروں!!.....❤ N s
Ayazali Ayazali
پیار پر بس تو نہیں ہے مرا لیکن پھر بھی تو بتا دے کہ تجھے پیار کروں یا نہ کروں to my love
Mirza Amir Ali
تو کہتی ہے کہ میں تجھے تیری غلطیوں پر معاف کروں میں سوچتا ہوں کیوں نا تیری غلطیوں کا حساب کروں مرزاعامرعلی
Hamdan Ahmed
#تفصیل سے آگاہ کروں یا مختصر بیان کروں.✌ تیری محفل کے بڑے لوگ میرے نام سے جلتے ہیں.🙏
Hamdan Ahmed
#تفصیل سے آگاہ کروں یا مختصر بیان کروں.✌ تیری محفل کے بڑے لوگ میرے نام سے جلتے ہیں.🙏
Sani Ayub
میں نفرتوں کے جہاں میں رہ کر جدا کروں گا تو کیا __کروں گا ؟ یہ ٹھیک کہتے ہو___ بےوفا ہوں وفا کروں گا تو کیا __کروں گا ؟ #Bonfire love is a hurtless thing..
Hassan Faran
یہ ورق ورق تیری راستان, یہ سبق سبق تیرے تذکرے میں کروں تو کیسے کروں الگ تمہیں زندگی کی کتاب سے
Azher Ali
مجھے مختصر سا لکھنا کمال لگتا ھے اب اِس شہر میں رہنا محال سا لگتا ھے اچھا رہتا اگر کُش فریب ہم کو بہ کرنا آتا یوں یہ سادہ سا مجاز ہم کو برا سا لگتا ہے نہیں لگتے اب تو قابلے برداشت میرے باتیں بہ یاروں کو اب مجھے میرے مونہہ میں زبان کا ھونا بہ لاچار سا لگتا ھے کہہ لیتے تھے اپنا سمجھ کر دل کے بات جن کو وہ اپنا سا شخص بہ مُجھ کو بیگانہ سا لگتا ھے درحقیت جانو تو میں اب کس قدر کروں یقین زمانے پر کے مُجھ کو تو میری ہستے کا ہونا بہ بیکار سا لگتا ھے سمندر جتنا گہرا یان شاید اس سے بہ کہیں آگے تک تھا جانا ویسے سورج کے کرنوں سے بہ اب مجھے ڈر سا لگتا ھے تماشا بن چُکا ہوں یا فر کوئے دیوانہ معلوم نہیں ہاں اتنا ضرور کے زندگی کو ہونا اب بینام سا لگتا ھے میں سچ بولنا اب موت کو گلے لگانے سا سمجھتا ہوں حقیقتاً بیان کروں تو خود کو برا اچھا سا لگتا ہوں اب تو اپنے باتوں پر بہ مُجھ کو ترس آنے لگا ھے اے اظہر کے دو نقاب سے چہروں کا بہ ہونا اب لازم سا لگتا ھے اظہر سندھی Silent thoughts #Azharsindhi #
Azher Ali
مجھے مختصر سا لکھنا کمال لگتا ھے اب اِس شہر میں اور محال سا لگتا ھے اچھا رہتا اگر کُش فریب ہم کو بہ کرنا آتا یوں یہ سادہ مجاز ہم کو برا سا لگتا ھے نہیں لگتے اب تو قابلے برداشت میرے باتیں بہ یاروں کو اب مجھے میرے منہہ میں زبان کا ھونا بہ لاچار سا لگتا ھے کہہ لیتے تھے اپنا سمجھ کر دل کے بات جن کو وہ اپنا سا شخص بہ مُجھ کو بیگانہ سا لگتا ھے درحقیت جانو تو میں اب کس قدر کروں یقین زمانے پر کے مُجھ کو تو میری ہستے کا ہونا بہ بیکار سا لگتا ھے سمندر جتنا گہرا یان شاید اس سے بہ کہیں آگے تک تھا جانا ویسے سورج کے کرنوں سے بہ اب مجھے ڈر سا لگتا ھے تماشا بن چُکا ہوں یا فر کوئے دیوانہ معلوم نہیں ہاں اتنا ضرور کے زندگی کا ہونا اب بینام سا لگتا ھے میں سچ بولنا اب موت کو گلے لگانے سا سمجھتا ہوں حقیقتاً بیان کروں تو خود کو برا سننا اب اچھا سا لگتا ھے اب تو اپنے باتوں پر بہ مُجھ کو ترس آنے لگا ھے اے اظہر کے دو نقاب سے چہروں کا ہونا به اب لازم سا لگتا ھے اظہر سندھی #wait