Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best nashai Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best nashai Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 2 Followers
  • 3 Stories

Ch Ahmad Afzaal(skin care specialist)

2 Years of Nojoto My worst habit used to be smoking but I quit. #cafstyles #smoke #alone #shesha #nashai #nasha #huka

Nashai Hon

#nashai.....

read more
مقام دل میں جو تھا اب رہا بھی نہی۔۔۔
اُن نے وہ بھی سُنا جو کہا بھی نہی۔۔۔
کچھ کا کچھ ہو گیا کچھ ہوا بھی نہی۔۔۔
میں بھی وہ  بن گیا جو تھا بھی نہی۔۔۔
خود کا خود روگ ہوں ، کوٸ وجہ بھی نہی۔۔۔
نا شکایت کوٸ کچھ  گلہ بھی نہی۔۔۔
سب ہی سنتا رہا سب ہی سہتا رہا۔۔۔
ہوں وہیں کا وہیں، اور گیا بھی نہی۔۔۔
اتنا مجبور تھا اپنے حالات سے۔۔۔
سب کو خوش بھی کیا، خود رہا بھی نہی۔۔۔
میں کہ وہ ہوں نگر کوٸ ویران سا۔۔۔۔
مکین جس کا کوٸ، اب رہا بھی نہی۔۔۔
کون کس کو بھلا دے سکے ہر طلب۔۔۔
ہم تو انسان ہیں، کوٸ خدا بھی نہی۔۔۔
ہاں کہ میں ہوں غلط، مجھ کو دے دو سزا۔۔۔
ہاں مگر موت سے کم سزا بھی نہی۔۔۔
عمر میری کٹی خود فریبی میں سب ۔۔۔
ایک اپنے سوا کچھ ِدکھا بھی نہی۔۔۔
یے مگر جھوٹ ہے، میں تھا کم ظرف بھی۔۔۔
ہاں کمینا تو تھا ، اتنا بھی نہی۔۔۔
مجھ کو پھانسا گیا اک زرا خواب میں۔۔۔
خواب ایسا کے پورا ہوا بھی نہی۔۔۔
میں نے چھوڑا نہی در ہے اب بھی وہی۔۔۔
ہاں مگر مر گیا، اور مرا بھی نہی۔۔۔
کچھ بھی حاصل نہی ، نشٸ اب چلیں اس نگر۔۔۔
ہو جہاں بس سکوں، اور خدا بھی وہیں۔۔۔۔

                                                    نشٸ۔۔۔۔۔ #nashai.....

Nashai Hon

#nashai.....

read more
جو اُسکا روپ ہے اکثر مجھے خوابوں میں ملتا ہے ۔۔۔۔
کے جھوٹا میں نہی ہوں بس،نظر سے ڈر بھی لگتا ہے ۔۔۔
کے رشتوں کی سیاست بھی بڑی ہی خوب ہوتی ہے۔۔۔
کے جھوٹا بھی لگے سچا،ہقیقت جھوٹ لگتا ہے۔۔۔
کوٸ کس کی کرے گا کیا،کسی نے کس کو دینا کیا۔۔۔
کہ ہر بندہ ہی مجرم ہے ، جرم بھی خوب کرتا ہے۔۔۔
خدا بندوں سے پوچھے گا، بتا تم نے کِیا تھا کیا۔۔۔
کبھی کس کو رولایا تھا، کہاں کس کو ستایا تھا۔۔۔
کہ آ پُہنچا ہے وہ دن بھی،زرا سا دور لگتا ہے۔۔۔
میں ہو مجرم سزا دے دو، مجھے بھی اب فنادےدو۔۔۔
کے  جو رشتوں کی اُلفت کو ، بُھلا بیٹھا سبھی کُل سے۔۔۔
اُسے کرنا ہوالے تم ، کسی ایسے ہی قاتل کے ۔۔۔
جو کرتا ہے نہی کچھ بھی، قتل بھی خوب کرتا ہے ۔۔۔
قتل بھی خوب کرتا ہے ۔۔۔
                                            نشٸ۔۔۔۔ #nashai.....


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile