Find the Best اردو Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about'اردو हिन्दी', 'اردو मराठी', 'उर्दू اردو', 'نقش سلیمانی اردو पीडीऍफ़', 'بوستان سعدی اردو पीडीऍफ़',
Shahid Raza
White ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے جان ہوتی تو مری جان لٹاتے جاتے اب تو ہر ہاتھ کا پتھر ہمیں پہچانتا ہے عمر گزری ہے ترے شہر میں آتے جاتے۔ ©Shahid Raza #اردو #شاعری #Love #poem #Poetry #viral #urdu
SaNam JaN
White کیا کیا ہے عرض کرنا یہ عرض پھر کروں گا پھر عرض کیا کروں گا یہ عرض پھر کروں گا جب تک رہے گا رسہ رسہ کشی رہے گی کب تک رہے گا رسہ یہ عرض پھر کروں گا ملا نے کیا کیا تھا ملا نے کیا کیا ہے ملا کرے گا کیا کیا یہ عرض پھر کروں گا رشوت جو روکنا ہے جائز اسے کرا لو یہ جائزہ ہے کس کا یہ عرض پھر کروں گا تعویذ تو دیا تھا لڑکے کا پیر جی نے تعویذ نے دیا کیا یہ عرض پھر کروں گا چھوڑا ہے جب سے پردہ مردا گئی ہے عورت رد و بدل ہے کیا کیا یہ عرض پھر کروں گا لڑکی کلاسکی تھی لڑکا کلاسیکل کا تھا اب کس کلاس کا تھا یہ عرض پھر کروں گا لڑکی نے بھی قبولا لڑکے نے بھی قبولا دونوں نے کیا قبولا یہ عرض پھر کروں گا عرق النسا کا نسخہ مہر النسا نے لکھا نسخے میں کیا لکھا تھا یہ عرض پھر کروں گا اہل نظر کو شک ہے سرمہ نہیں لگاتا یہ ہاشمیؔ ہے کیسا یہ عرض پھر کروں گا ©SaNam JaN #GoodMorning #اردوشاعری #اردو #شاعرانہ_ذوق #ہاشمی Entrance examination Extraterrestrial life Islam Aaj Ka Panchang
#GoodMorning #اردوشاعری #اردو #شاعرانہ_ذوق #ہاشمی Entrance examination Extraterrestrial life Islam Aaj Ka Panchang
read moreShahid Raza
White تم ہمیشہ یہ سلسلہ رکھنا ملنے جلنے کا راستہ رکھنا تجربہ قربتوں کا کہتا ہے درمیاں تھوڑا فاصلہ رکھنا یہ بھی آداب ہیں محبت کے ©Shahid Raza #love_shayari #urdu #Shayar #viarl #اردو #شاعری #پیار
#love_shayari #urdu #Shayar #viarl #اردو #شاعری #پیار
read moreAfaque Haider
Ye kis maqam pe sujhi tujhe bichharne ki Ke ab to jake kahin din sanwarne wale the یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی کہ اب تو جا کہ کہیں دن سنورنے والے تھے ©Afaque Haider #snowpark # Urdu #shayeri #ghazal #urduadab #urdu_poetry #اردو #Ghalib
Afaque Haider
ہم نہیں تھے تو کیا کمی تھی یہاں ہم نہ ہوں گے تو کیا کمی ہوگی ©Afaque Haider #achievement # شاعری #اردو #غزل
#achievement # شاعری #اردو #غزل
read moreAdhuri Hayat
#urdu #اردو J P Lodhi. Satyaprem Upadhyay Anshu writer SIDDHARTH.SHENDE.sid heartlessrj1297 Internet Jockey Asif Hindustani Official Sethi Ji
read moreAsif Hindustani Official
مسلمان آج اتنے غمگین ہیں کہ محلّے کی مسجد میں بھی نہیں آئے، وہی گنے چنے چند در چند نمازی، بقیہ گفتار کے غازی ہیں۔ ©Asif Hindustani Official 😢 #Nojoto #اردو #urdu #AsifHindustani
😢 #اردو #urdu #AsifHindustani
read moreMD SABEEH Ahmad
نفرت کا گماں گزرے ہے میں رشک سے گزرا کیوں کر کہوں لو نام نہ ان کا میرے آگے ©MD SABEEH Ahmad #dhoop #اردو #اردوشاعری #اردو_ادب
#dhoop #اردو #اردوشاعری #اردو_ادب
read moreMD SABEEH Ahmad
یاد ماضی عذاب ہے یارب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا ©MD SABEEH Ahmad #BadhtiZindagi #اردو #اردوشاعری #اردو_ادب
#BadhtiZindagi #اردو #اردوشاعری #اردو_ادب
read more