Find the Best دھوپ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about دھوپ urdu to english, دھوپ meaning in urdu, دھوپ meaning in english, دھوپ in english, دھوپ Ú©Û’ معنی,
Amna Malik
تم بھی نہ کمال کرتے ہو مہحبت میں کتنے سوال کرتے ہو رسم محبت کی ابتدا ہے کیا ؟ سنا سنا کے بے حال کرتے ہو آنکھوں میں نمی سی ہے چہرے پر ہنسی محبت کے رابطے بحال کرتے ہیں تم بھی نہ کمال کرتے ہو رنگ دھوپ سایہ بڑا گہرا تھا پھر بھی ہجر کا ملال کرتے ہو کڑی دھوپ میں تو نے ہاتھ تھما تھا تم میرا کتنا خیال کرتے ہو تجھے محبت ہو جاۓ
Bilal Ahmed khan
اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دو میں کہ صدیوں سے ادھورا ہوںمکمل کر دو نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے اس قدر ٹوٹ کے چاہو مجھے پاگل کر دو تم ہتھیلی کو میرے پیار کی مہندی سے رنگو اپنی آنکھوں میں میرے پیار کا کاجل کر دو اس کے سائے میں میرے خواب اٹھیں گے میرے چہرے پہ مہکتا ہوا آنچل کر دو دھوپ ہی دھوپ ہوں میں ٹوٹ کے برسو مجھ پر میں تو صحرا ہوں مجھے پیار کا بادل کر دو حال اےدل 😷💕
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited
Follow us on social media:
For Best Experience, Download Nojoto