Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best تنہائ Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best تنہائ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about تنہائی poetry, تنہائی Ú©Û’ سو سال pdf, تنہائی کا سبق, تنہائی کا احساس, تنہائی کیا ہے,

  • 10 Followers
  • 10 Stories

MD AZAM REZA

#تنہائ

read more
مری تنہائ دیکھیں گے تو حیرت ہی کریں گے لوگ 
محبت چھوڑ دیں گے یا محبت ہی کریں گے لوگ

मेरी तन्हाई देखेंगे तो  हैरत ही करेगें लोग 
मुहब्बत छोड़ देंगें या मुहब्बत ही करेंगें लोग

اسمعیل راز

©MD AZAM REZA #تنہائ

Usama Mughal📝

#تنہائ #فاقی #شاعری

read more
اب تجھ کو چاہنا نہیں دل سے که بیٹها ہوں.

جتنے بهی غم تم نے دیے سب سیه بیٹها ہوں.
 
کسی اور کی محبت کےکھٹکھٹانے سے دروازہ کهولو گا نہیں.

اب میں کسی اور سے تیری بیوفائی کے قصے بولو گا نہیں.

                              #فاقی #تنہائ #فاقی

عین سائیں

#تنہائ

read more
سارا دن بازاروں میں تنہا پھرتی ہے 
شام  کو    روز  تنہائی مجھ  سے ملتی  ہے 

عثمان رزاق
ع سائیں
مارچ 25, 2020 #تنہائ

Nadeem Writes

#شاعری

read more
تنہائی کے سب دن ہیں تنہائی کی سب راتیں تنہائ کے سب دن ہیں تنہائ کی سب راتیں ہیں

تیرے بغیر سونی سونی سب برساتیں ہیں

کبھی تو تو آئے گی یہی میرے دل کی باتیں ہیں

Shaikh Ati

#خیال

read more
تنہائی کے سب دن ہیں تنہائی کی سب راتیں تنہائ کے سب دن ہیں 
تنہائ کی سب راتیں 
تم بن نہیں گزارہ زندگی کا 
تم بن بیکار ہیں سب محبت کی باتیں

Abdal Jameel Abdul Jameel

#cigarette

read more
اس تنہائ کو تنہائ میں میں تنہا کیسے چھوڑ دوں
اس تنہائ نے تنہائ میں تنہا میرا ساتھ دیا ی
ہے #cigarette

سرکش

کس نے دیکھا تھا ٹُوٹنا اپنا ھم جو ٹوٹے تو رائیگاں ٹُوٹے جیسے پلکوں سے ٹوٹتا آنسو جیسے سینے میں اِک گُماں ٹُوٹے. #شہر #تنہائ

read more
شہر کس نے دیکھا تھا ٹُوٹنا اپنا
ھم جو ٹوٹے تو رائیگاں ٹُوٹے
جیسے پلکوں سے ٹوٹتا آنسو
جیسے سینے میں اِک گُماں ٹُوٹے کس نے دیکھا تھا ٹُوٹنا اپنا
ھم جو ٹوٹے تو رائیگاں ٹُوٹے
جیسے پلکوں سے ٹوٹتا آنسو
جیسے سینے میں اِک گُماں ٹُوٹے.
#شہر #تنہائ

Murtuza Rahmani

درد #خیال

read more
میں جانتا ہوں میں مانتاں ہوں کہ تو صرف میرا ہے 
پر خوف ہے جدائ کا
تو جدا ہو گیا کیا ہوگا میری تنہائ کا 
اےمیری تنہائ کے ہمسفر ہی زندگی تری نوازش ہے
 ترے آسرے اک منزل پائ ہے مجھے سے دوریاں نہ بڈھا درد


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile