Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best تنہا Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best تنہا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about تنہائی poetry, تنہا عید Ú©ÛŒ نماز, تنہائی کا شکار, تنہائی پر اشعار, تنہائی پہ اشعار,

  • 66 Followers
  • 89 Stories

dukhi dil

#تنہا #انا #moonlight

read more
ہاں جی 
بتاؤ پھر 
کیوں 
تنہا تنہا رہتے ہو 
ہر چیز سے بھاگتے ہو 
کیوں سامنا کرنے سے ڈرتے ہو
سنو
جب اک دن پلٹو گے 
تو 
دیر بہت دیر ہو چکی ہو گی... 
انا

©dukhi dil #تنہا #انا 

#moonlight

dukhi dil

#تنہا #انا

read more
کبھی کبھی نا
ایسےلگتا جیسے ہم تنہا رہ گئے 
اک تیز لہر آئے گی 
اور ہم کو بہا لے جائے گی 
اور اس وقت کیfeeling کو 
ہمارے سوا کوئی نہیں سمجھ سکتا..... 
انا

©dukhi dil #تنہا #انا

Malik Asif Riaz

#کبھی کبھی زندگی سے بہت بیزاری محسوس ہوتی ہے؟ #تنہا رونے کو دل کرتا ھے shayari❤

read more

Hamna Pari

#تنہا

read more
تنہائی پسند ہوں، مگر محفلوں کا ہنر جانتی ہوں.. 🙋‍♀️😍✌️ #تنہا

Pari Zaad

#تنہا

read more
تم لاکھ سمجھاؤ تنہائی کے فوائد مگر 🙏💔
مجھ کو جینا ہی نہیں تم سے کنارہ کر کے 🙏😢💔 #تنہا

Saith Faraz

read more
‏بچھڑ  کے  تم  سے  راہ عشق  میں  ہوا  کچھ اسطرح..!!

 ہوئے تنہا ،   چلے تنہا ،   گرے تنہا ،   اٹھے تنہا..!!

Arshad Jamali

read more
بدگمانی بڑھا کے یہ تم نے کیا کر دیا
خود بھی تنہا ہو گئےاور مجھے بھی تنہا کر دیا

FaizZii Writes✍️

ہم نے بھی مزاج بدلنے ہی تھے #شاعری nojoto #nojotourdu #urdushayri nojotoاردو

read more
چھوڑ گئے بھنور میں مجھے تنہا
جانے والے میرے اپنے ہی تھے
خود کو اٹھایا،سنبھالا،سمجھایا
تنہا چلنے کے حوصلے رکھنے ہی تھے
اب گِلہ کرتے ہیں کس جواز   پر
ہم نے بھی مزاج بدلنے ہی تھے ہم نے بھی مزاج بدلنے ہی تھے
#شاعری #nojoto #nojotourdu #urdushayri  #nojotoاردو

Mehtab Hussain

#MeraShehar

read more
اب کیا احسان جتائیں تم پر اپنی وفا کا
مہتاب
ہم تو تنہا تھے تنہا ہیں اور تنہا ہی رہیں گے  #MeraShehar

Mehtab Hussain

#MeraShehar

read more
اب کیا احسان جتائیں تم پر اپنی وفا کا
مہتاب
ہم تو تنہا تھے تنہا ہیں اور تنہا ہی رہیں گے #MeraShehar
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile