Find the Best ہانی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about Ùانی بدایونی, Ùانی بدایونی Ú©ÛŒ شاعری, Ùانی Ú©ÛŒ شاعری, Ùانی بدایونی Ú©ÛŒ غزل گوئی, Ùانی Ú©ÛŒ غزل گوئی,
Honey Khan
یہاں سب بہت اچھے ہیں.. واسطہ پڑنے سے پہلے تک .. ©Honey Khan یہاں سب بہت اچھے ہیں واسطہ پڑنے سے پہلے تک .. #فانی دنیا .. #MereKhayaal
یہاں سب بہت اچھے ہیں واسطہ پڑنے سے پہلے تک .. #فانی دنیا .. #MereKhayaal #ہانی
read moreف رح ان
#فانی دنیا Nimra ghori Shah 💚 jhalli_rooh🌾 syed faraz israr Adeel
#فانی دنیا Nimra ghori Shah 💚 jhalli_rooh🌾 syed faraz israr Adeel #nojotophoto #ہانی
read moreFida Mansoor
رات کے اس تاریکی میں ، میں اکیلا ابھی اس سوچ میں بیٹھاہوں ، کہ یہ دنیاِ اگر فانی ہے تو یہ فانی دنیا کیوں بنائ گئ. ..! اور اگر حقیقی زندگی اس کے بعد کی زندگی ہے تو پہلے سے ہمیں وہاں کیوں پیدا نہیں کیا گیا؟ اب میں اپنے آپ کو اسی جہاں میں ڈھونڈنے کی کوشش کررہا ہوں اور سوچ رہا ہوں کہ اسی فانی دنیا سے اپنے رب کے لئے کونساایساتحفہ لے جاؤ کہ پھر مجھے آخرت کی اس زندگی میں اپنا کریم ربّ خوش اور راضی مل جائے,,, اور اس حقیقی زندگی میں، میں اپنی تمام تر حسرتیں جو کہ میری اس فانی دنیا میں ادھوری رہی پوری کرسکو وہاں بھی میں اپنی حسرتوں کے لئے رب کو خوش کرنے کا سوچ رہا ہوں میں کتنا خود عرض ہوں. فدامنصور #late #night #self #no #one #else #love 😍😍
dp writes©
جب تک زندگی ہے زندگی میں تو ہے کچھ نہیں ہے خواہش بس تو ہی تو ہے یاد کے دریچے ہو کوئ بھی طریقہ یاد تیری ہے باقی باقی سب ہے فانی چاھے زندگانی یا ہو کوئ کہانی سب نے ہونا فانی سب نےہونا فانی #نظم #تیری_یاد #نوجوٹو #nojotourdu
#نظم #تیری_یاد #نوجوٹو #nojotourdu #شاعری
read moreSyed Inam Shah
یہاں ہر سمت پریشانی ہے یہاں لالہ گل پانی پانی ہے یہاں اہلِ خفا چین سے ہے یہاں اہلِ وفا فانی ہے یہاں قاتل خوش آداب ہے یہاں مقتل کو پریشانی ہے
یہاں ہر سمت پریشانی ہے یہاں لالہ گل پانی پانی ہے یہاں اہلِ خفا چین سے ہے یہاں اہلِ وفا فانی ہے یہاں قاتل خوش آداب ہے یہاں مقتل کو پریشانی ہے
read moreÎmräñ Khäñ
سوچتی ھوں کہ ھر کاغذ ___پر تیری تعریف لکھوں ڈرتی ھوں کہ کہیں ھر کوٸی___ تیرا دیوانہ نہ ھو جاۓ. #ہانی
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited