Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best کرتے Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best کرتے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutکرتے پھرتے ہیں, کرتے Ú©Û’ ڈیزائن, کرتا شلوار, کرتے رہے شاعری, کرتے ہیں,

  • 350 Followers
  • 429 Stories

Ghaint😍Shahxada

malang Sayaro Bano Namita Puspa Kri Saquib Javed #طنز بھی #کرتے ہیں 😓😓

read more

dp writes©

#تنھائ #nojotourdu #نوجوٹواردو

read more
فاصلے محبت کم کرتے ہیں
دوریاں انکی جان ختم کرتے ہیں
وہ جو کہتے تھے دوریاں محبت بڑھاتی ہیں
فاصلے انکی آنکھ نم کرتے ہیں #تنھائ #nojotourdu #نوجوٹواردو

amtul mateen

read more
اچھے لوگ جو ہوتے ہیں وہی بچھر جایا کرتے ہیں
دل کو  جو نہیں بھاتے وہی مقدر ہوا  کرتے ہیں
متین~

amtul mateen

read more
نظروں کو جو ُجھکا کر چلتے ہیں کمال کرتے ہیں
لہجے جو دھیمے رکھتے ہیں کمال کرتے ہیں
اداکار تو بہت ہیں شہر میرے میں ہر طرح کے
سادہ دل جو فنکاریاں چھپاتے ہیں کمال کرتے ہیں
درد و الم میں آنسوؤں کا تو کوئی مول نہیں مگر
پھر بھی جو مسکراتے ہیں کمال کرتے ہیں
 ساتھ جو مشکل ہو رستہ بھی کچھ دشوار ہو
رشتے پھر بھی کمال نبھاتے ہیں کمال کرتے ہیں
ُہنر آتا ہو جن کو ہر طرح زندگی جینے کا
بکھرے ہوؤں کا ہاتھ تھام لیتے ہیں کمال کرتے ہیں
گلہ نہ کیا کرو بے اعتنائی کا میری تشگنی کا
تجھے خبر کیا جو تنہا رہتے ہیں کمال کرتے ہیں
بوجھ تو سبھی پر ہوتے ہیں  اپنے کاموں کے مگر 
اروں کا بھی جو بوجھ ُاٹھا لیتے ہیں کمال کرتے ہیں 
انکا مول نہیں ہرگز بھی کسی بھی جہاں میں 
روۓ ہوؤں کا ہسا دیتے ہیں کمال کرتے ہیں 
لوگ ایسے بہت کمال کے ہوتے ہیں متین ~ 
خفا  ہوں مگر حال پوچھ لیتے ہیں کمال کرتے ہیں
متین ~

Hania quote

تم شکایت کرتے ہو
اچھے لگتے ہو
مجھے جب بس اپنا کہتے ہو
اچھے لگتے ہو
یہ پیار تمھارا
یہ ساتھ ہمارا
چھوٹے نہ کبھی
ہاتھ سے میرے ہاتھ تمھارا
جب اتنی فکر کرتے ہو
سچ مانو اچھے لگتے ہو #nojoto #nojotourdu  #lovepoetry #achelagteho #sathi #humsafar #haniairmiya

zawyar wali

read more
فیصلہ کوئی تیرے باج طے نہیں کرتے 
اناج کیسا ہے یہ چھاج طے نہیں کرتے 

کسی اور دن پہ یہ معاملہ محبت 
چھوڑ دیتے ہیں آج طے نہیں کرتے 

تم تر آنکھوں سے نہیں ملنا کہ یوں  
ہجر کا کوئی خراج طے نہیں کرتے 

دل طے کرتا ہے کس کا ہونا ہے اسے  
قاضی و تخت و تاج طے نہیں کرتے 

عشق کی آخری منزل اگر جدائی ہے
ولی تو ہم یہ معراج طے نہیں کرتے 

شاعر زاویار ولی

Musavvir Ubada

#Hum#Aah#Bhi#KarteHai

read more
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہوجاتے ہیں بدنام...
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا....
Hum Aah Bhi Karte Hai To Ho Jate Hai Badnam...
Wo Qatl Bhi Karte Hai To Charcha Nahi Hota.. #Hum#Aah#Bhi#Karte#Hai

wafa

#Eid #poetrt #عید #شاعری

read more
‏کبھی عید منایا کرتے تھے
اب عید گزارا کرتے ہیں!!! #Eid #poetrt #عید #شاعری

Basim Aslam

read more
#OpenPoetry کسی دوست نے سوال کیا ہفتے کے
 یوم کی کیا مصروفیات ہیں

سو  میں  نے جواب دیا کے بھئی پہلے ہفتے کو
 لاہور جایا کرتے تھے اب  لاہور 
سے جایا کرتے ہیں۔

باسم اسلم

ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

#محبت محبت کر ہی بیٹھے ہیں تو پھر اظہار کیا کرتے اسے بھی اس پریشانی اب دوچار کیا کرتے

read more
محبت کر ہی بیٹھے ہیں تو پھر اظہار کیا کرتے
اسے بھی اس پریشانی اب دوچار کیا کرتے #محبت
محبت کر ہی بیٹھے ہیں تو پھر اظہار کیا کرتے
اسے بھی اس پریشانی اب دوچار کیا کرتے
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile