Find the Best برے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about برے in english, برے بندے نوں میں, برے خواب Ú©ÛŒ دعا, برے اخلاق Ú©ÛŒ مذمت, برے خواب کیوں آتے Ûیں,
Rana Amar Rajpoot
#برے وقت سے اکثر ......ہار جاتا ہوں # مرشد 🔥 پر شکر ہے برے لوگوں سے کبھی نہیں ہارا👉 ©Rana Amar Rajpoot
Ghulam Abbas Sindhi
خدا #خوش رکھے ان #دِلوں کو۔🔥 جن کے #دِلوں میں ہم #برے ہیں۔,🌝 ©Ghulam Abbas Sindhi
آصف نعیم
ہم ایسے برے کیا تھے کے نفرت نہ محبت رکھّا نہ کبھی پاس نہ سینے سے نکالا ایم اے نعیم #برے
#برے
read moreHani H
#برے وقت سے اکثر ......ہار جاتا ہوں # مرشد 🔥 پر شکر ہے برے لوگوں سے کبھی نہیں ہارا👉 🖤❤🖤 #twilight
khan
Alone #وقت کے ساتھ ساتھ عادتیں بدلی ہیں-🔥😉 #برے کل بھی نہیں تھے#اچھے آج بھی نہیں ہیں-😏🔥Sithari
Fakhar Gakhar
Trust me ہمیں ہرگز اچھا نا جانا جائے "ہم برے ہیں"🔥 اور انتہا کے برے ہیں_"😌 #Fakhru
Ramza Rehmani
Listen Me کبھی کبھی کسی کے الفاظ اتنے برے لگتے ہیں کہ ہم چپ سے ہو جاتے ہیں۔۔۔اور سوچتے ہیں کہ کیا واقعی ہم اتنے برے ہیں۔۔۔!!
bakhat abbas
برے کو برا کہنا کوئی مشکل کا م نہیں برے کا ہاتھ پکڑ کر ساتھ چلو محبت تقسیم کرو نفرت نہ کرو بخت عبّاس #standAlone
ֆǟǟɖɨ
جب کوئی بیوہ کسی دوسرے مرد کو بغیر کسی رشتے کے اپنا گرویدہ بنا لیتی ہے تو وہ اس دنیا کی سب سے بڑی چور ہے کیونکہ وہ اس شخص کا وہ وقت چرا رہی ہے جو اس(مرد) نے اپنی اولاد کو دینا تھا جو دوبارہ واپس نہیں آئیگا. "اور بری عورتیں برے مردوں کیلئے اور برے مرد بری عورتوں کیلئے ہیں"- "سعدی"