Find the Best kamal_ye_hai Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about kamal kya hai in hindi, kamal kya hai poetry, jo kuch nahi karte wo kamal karte hai, kamal kya hota hai, ladki kamal hai kya,
Saqib Zaheer
خزاں کی رت میں گلاب لہجہ، بنا کے رکھنا کمال یہ ہے ہوا کی زد پہ دِیا جلانا ، جَلا کے رکھنا، کمال یہ ہے ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والے سو ایسے ویسوں سے بھی تعلق بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے کسی کو دینا یہ مشورہ کہ وہ دُکھ بچھڑنے کا بھول جائے اور ایسے لمحے میں اپنے آنسو چھپا کے رکھنا، کمال یہ ہے خیال اپنا ، مزاج اپنا ، پسند اپنی ، کمال کیا ہے جو یار چاہے وہ حال اپنا بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے کسی کی رہ سے خدا کی خاطر ، اٹھا کے کانٹے ، ہٹا کے پتھر پھر اس کے آگے نگاہ اپنی جھکا کے رکھنا، کمال یہ ہے #KAMAL_YE_HAI #BEAUTIFUL_LINES
#kamal_ye_hai #Beautiful_lines
read more
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited