Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best روز Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best روز Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutروز دختر Û¹Û¹, روز دختر, روزنامه هشت صبح, روزنامه, روز معلم,

  • 64 Followers
  • 64 Stories

Nabeel

#Ahmad #faraz #Poetry #جس #روز #سے #بکھرا #ہوں #سمٹ #کر #نہیں #دیکھا# خود کی تلاش...😭 HaReem FatiMa حسیب الرحمان دلکش sheezu لبنیٰ نورین

read more

Hania quote

ایک مدت سے گرفتارِ وفا تھے ہم تجھے سوچتے تھے تو سانس آتی تھی ورنہ موت کی خواہش میں مرتے تھے روز اپنی بدنصبی پہ قسمت سے لڑتے تھے روز وفا سے بےوفائی کا راستہ اب دیکھ لیا محبت نے

read more
تجھے بھول جانے لگا ہے دل ایک مدت سے گرفتارِ وفا تھے ہم
تجھے سوچتے تھے 
تو سانس آتی تھی 
ورنہ موت کی خواہش میں
مرتے تھے روز
اپنی بدنصبی پہ قسمت سے لڑتے تھے روز
وفا سے بےوفائی کا راستہ 
اب دیکھ لیا محبت نے

ALi RAZA AWAN

#اردو#مزاخ#گمراہ imi♡

read more
.. سنولڑکیوں
روز روز کے میک اپ سے جان چھڑاؤں
👈ماسٹر پینٹ کرا کے سالوں تک موج اڑاؤں🤣😜😂😛 #اردو#مزاخ#گمراہ imi♡

س ا گ

پھانسی

read more
روز ہوتی ہے میری اپنی سانسوں سےجھڑپ 

روز اک سانس کو پھانسی کی سزا دیتا ہوں...!!! پھانسی

Gham Zada Production

شاعری

read more
شب کی تیرگی کا غم اس طرح بھلانا ہے
ہر منڈیر پر گھر کی اِک دِیا جلانا ہے
راہ بھول جاتے ہو اور لوٹ جاتے ہو
روز روز ہونٹوں پر اک نیا بہانہ ہے
گھر کے اس دریچے میں روز شام ہوتی ہے
روز میرے آنگن میں چاند کا ٹھکانہ ہے
A .s شاعری

صاحب_سکندر 💟

#2YearsOfNojoto آذادی مبارک ! آذادی مبارک کہ تمہاری سوچ تمہارے خواب آذاد ہے مگر افسوس کہ تمہارا ضمیر مردہ ہے آذادی مبارک تم کل روڈوں گلیوں سڑکوں پے نکل کر شور مچانا مگر تم کشمیر کے لیے آواز نا اٹھانا آذادی مبارک کہ تم اپنے سینے پر سبز پرچم لہرانا مگر دلوں میں یہ احساس نا لانا کے کشمیر میں ہماری بہنے ہمارے بھائی کسی کا باپ کسی کی ماں کا گلا کاٹ رہا ہے وہ ہندوستان مگر تم آذادی منانا تم آواز نا اٹھانا تم آذادی منانا آتش بازی کرکے مگر زرہ سوچنا کہ کشمیر ہر روز تمہیں صدا دے رہا ہے کشمیر ہر روز پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا کر تمہیں زندہ کر رہا کے مگر تم کہی گھر کے کونے میں بیٹھ کر صرف ریڈیو پر یہ جرم دیکھنا تم آواز مت اٹھانا تمہیں آذادی مبارک 💔
یوم یکجہتی کشمیر 
کشمیر لے کر رہے گا آذادی انشااللہ 🔥
صاحب سکندر ✍🍁 #Kashmir_want_Freedom
#14_August
#Pray_fOr_Kashmir
#RaiSe_yOur_vOice_fOr_Kashmir
#صاحب_سکندر

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile