Find the Best Wasibutt Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about love is waste of time, waste meaning in hindi, wassup meaning in hindi, wasif ali wasif poetry, gangs of wasseypur,
WasiSarkat37
میں تھا اک آزاد پرندا کبھی اب قید ہو کہ رہ گیا ہوں اس چار دیواری میں وصی بٹ قید #wasibutt #nawab #urdu #poetrt Havaruni Dueby Sahiba Sridhar Kalavati Kumari Reyaz Ahmad Ganesh Prasad Havaruni Dueby
WasiSarkat37
سودا کبھی نہ کرتے دل کا سودا اس سے اگر قرض ادا نہ کرنا ہوتا اس کا وصی بٹ #wasibutt #udru #poetry #nawab
WasiSarkat37
نہ جانے زندگی کو کیا ہوا ھے مرے سینے سے لگ کے رو پڑی ھے وصی بٹ #wasibutt #poetry #Nawab #urdu #sad
WasiSarkat37
پریشان دل کو اور پریشان نہ کر اگر عشق ہے تو عشق کر، احسان نہ کر وصی بٹ #wasibutt #nawab #ahsan
WasiSarkat37
جو ہوا تھا آباد تیرے آنے سے دل میرا کیوں جا رہا ہے اس کو ویران کر کے وصی بٹ #wasibutt #nawab #abad
WasiSarkat37
#OpenPoetry میں خاموش تھا اس کی خوشی کیلئے پر اس نے مجھے جھوٹا ثابت کر دیا وصی بٹ #خاموشی #Wasibutt #Nawab
#خاموشی #Wasibutt #nawab #OpenPoetry
read moreWasiSarkat37
مل رہی ہے آج بھی اپنی غلطیوں کی سزا کہ ابھی تک ناراض ہے وہ مجھ سے #ناراض #Wasibutt #Nawab