Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best رسول Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best رسول Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about رسول Ú©ÛŒ تعریف, رسول Ú©ÛŒ وفات, رسول کا معنی, رسول خدا, رسول میر,

  • 9 Followers
  • 8 Stories

حدیث نبوی

read more
حدیث نبوی
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک جنازہ گزرا تو رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کھڑے ہو گئے اور ہم بھی آپ کے ساتھ کھڑے ہو گئے ، پھر ہم نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! یہ تو ایک یہودی عورت کا جنازہ ہے ۔ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : موت گھبراہٹ والی چیز ہے ، جب تم جنازہ دیکھو تو کھڑے ہو جاؤ ۔
(صحیح بخاری 1311)

The End ختم شُد

read more
پٹھان
فتح مکہ کے موقع پر جب مسلمان بار بار کوشش کے باوجود مکہ فتح نہ کر سکے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کو حکم دیا کہ جاؤ اپنے افغانیوں کو بلاؤ تو خالد بن ولید رضی اللہ عنہ افغانستان سے ایک لشکر تیار کر کے آئے اُسی لشکر کی پہلی کوشش سے مکہ فتح ہوا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بہت خوش ہوئے اور افغانیوں کو (بطان) کا لقب دیا جیسے ہم اردو میں پٹھان کہتے ہیں اور اِس کے معنی سخت لکڑی کے ہیں جو سمندری جہازوں کے لیۓ استعمال ہوتی ہے
یاد رہے پٹھان قوم کا نام نہیں، یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے افغانیوں کو دیا گیا لقب ہی(سبحان اللہ)

Hassaan Ahmad Awan

#salam #for #Ahlebait #AaleRasool بقائے لوح وقلم ہے بقائے آلِ رسول متاعِ بیش رقم ہے ثنائے آلِ رسول وفا کا درس علمدار سے ملا ہے مجھے بُلند جن کا علم ہے برائے آلِ رسول ہیں لوگ گریہ کناں سب علی کے بیٹوں کے

read more
 #Salam #for #Ahlebait #AaleRasool
بقائے لوح وقلم ہے بقائے آلِ رسول 
متاعِ بیش رقم ہے ثنائے آلِ رسول 

وفا کا درس علمدار سے ملا ہے مجھے
بُلند جن کا علم ہے برائے آلِ رسول

ہیں لوگ گریہ کناں سب علی کے بیٹوں کے

M Ali Haider

read more
میری طرف سے سفیر اسلام عمران خان پوری امت مسلمہ کا سلام ہو 
پوری تقریر ہی اچھی تھی لیکن  ۔۔جو کہتے ہیں نعوذ بااللّٰہ عمران خان یہودی ہے۔
عمران خان کی مسلمان ہونے کی دلیل ۔۔۔اور اقوام متحدہ کی غیر مذہب  بھری مجلس میں 
میرے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے کلمہ 
لا الہٰ الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ
کا ورد  پاکستانی ، کشمیری ، اور تمام امت مسلمہ کے لیئے ایک عظیم پیغام ہے ۔ 
جسکی ابتدا ہوئ ہی ۔مسلمان کی جنگ اور طاقت
 تکبیر۔۔۔ اللّٰہ اکبر۔۔۔۔ اور۔۔۔ کلمہ 
لا الہٰ الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ
سے شروع ہوتی ہے ۔اور اسی پر اختتام اور مال غنمیت کا حصول ہوتا ہے۔
امید ہے انشاء اللّٰہ جلد مسلم امت مظلومیت سے نکل کر ایک آزاد اسلام امت کی صورت میں ابھرے گی۔
سب کہیں انشاء اللّٰہ اور آمین 
طالب دعا  -:- علی شام

Jawad Ali Gillani

read more
اللہ کا احسان ہیں رسول عربی
 تخلیق کا عنوان ہیں رسول عربی
یہ سچ ہے کہ حیدر ہیں در شہر علوم 
سر چشمہ عرفان ہیں رسول عربی
 
    جواد علی جواد

fāřøøqùį wřìťëś

#خدا #عشق #رسول #جاہِ #دنیا#حب #دیگراں#کائنات#تخلیق

read more
خوشبوئےجاناں سے ہیں معطر، مشام جاں
یا نبی  آپ  ہی  تو ہیں  بزمِ  کون  و  مکاں۔

رشک  کریں جس پہ دنیا جہان کی تابشیں
ہے  وہ  حسن کا  پیکر، محورِ نگاہِ  قدسیاں۔

جاہِ  دنیا، حبِ  دیگراں  باعثِ  فرقت  بنے
ہجر میں تڑپتا ہوں، کرتا ہے دل  آہ و فگاں۔

کائنات کی رنگتیں، بہاریں  یہ تخلیق کل
ہیں خد ا کی  خلقت  اور کلام  کن  فکاں۔

الفاظ  کی بندشیں  زباں کی  سحر بیانیاں
منھ تکتی رہ گئیں، ہوا جو ذکرِ روئے تاباں۔

کب تک رہینگے دعوے؟ اب عملی اقدام بھی ہو

اٹھو فاروقی! مانگتا ہے عشق نذرانہ مال و جاں۔
فرمان فاروقی۔۔۔ #خدا #عشق #رسول #جاہِ #دنیا#حب #دیگراں#کائنات#تخلیق

Ashi Matcho

read more
🌷 *قیمتی باتیں* 📜
اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت انسان کا وہ جذبہ ہے جس سے دلوں کے تالے کھل جاتے ہیں اگر آپ کے دل کو دنیاوی محبت کا زنگ لگا چکا ہے تو اسے اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت سے صاف کیجیے

انمول

#نعت #رسول صلی اللہ علیہ وسلم #جمعہ #مسلمان #سبز #گنبد #مدینہ #قبر #آخرت #وصال #Nojotovoice nojotovideo myvoice jummah mubarak.

read more


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile