Find the Best دکھ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutدکھ ÙØ³Ø§Ù†Û Ù†Ûیں, دکھی گانے, دکھی غزلیں, دکھ پر شاعری, دکھی شاعری,
Azhar Ashiq
White ہم کہ مامور ہیں دنیاؤں کی دل جوئی پر ہم کسے جا کے سنائیں جو ہمارا دُکھ ہے شاہد ذکی . ©Azhar Ashiq #دکھ
#دکھ
read moredukhi dil
نہ چاہت ہے جینے کی اور نہ کوئی آس نہ امید مگر سنو!!! جینا پڑتا ہے نہ چاہتے ہوئے بھی جانے کیوں ؟؟؟ انا #دکھ #انا #raindrops
#دکھ #انا #raindrops
read moredp writes©
zawyar wali
نہ غیر کا دکھ مجھے ہے نہ اغیار کا دکھ مار ڈالے گا کسی روز مجھے یار کا دکھ ایک ہاتھ سے بنائے ہوئے فن پارے نہ بکے کوئی کیسے سمجھتا معذور فنکار کا دکھ وہ بے وفا اور طرفہ تماشہ کے میں غریب عشق چھوڑے گا تو مار ڈالے روزگار کا دکھ ہاتھ چوکھٹ سے بھی خالی جو آ جائے انکی کوئی بے اولاد سمجھ سکتا ہے طلبگار کا دکھ بے بسی تنہائی ہجر یاد اور راتوں کا رونا دھونا کس طرح میں یہ سمیٹوں تیرے انکار کا دکھ سسکیاں لفظ بھی بھرتے ہیں میری شاعری کے ہائے تیرے نام کی غزلوں پہ میرے اشعار کا دکھ ولی تو میرے سامنے کسی اور کا ہوتا ہی گیا اک تیری جیت کا دکھ ہے اک اپنی ہار کا دکھ شاعر زاویار ولی #wali #1 #2 #3 #4 #nojoto
#Wali 1 2 3 4 nojoto
read morezawyar wali

read more
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited