Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best Arkan Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best Arkan Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about raiders of the lost ark cast, godhan ark benefits and side effects, funny noah ark quotes, divya godhan ark benefits in hindi, meaning of ark in hindi,

  • 3 Followers
  • 21 Stories
    PopularLatestVideo

ارکان احمد صادق

#Arkan Ahmad Sadique #ValentineDay #bihar #علم

read more
Hello Everyone

This is #Arkan Ahmad Sadique 
A urdu poet 
from #Bihar

©ارکان احمد صادق #Arkan Ahmad Sadique 

#ValentineDay

ارکان احمد صادق

Ham bahot khub hain Ham Dil ka kaha mante hain #Arkan Ahmad sadique

read more
mute video

ارکان احمد صادق

#Arkan Ahmad Sadique #urdupoetry

read more
ہائے جاتے ہوئے مڑ کر نہیں دیکھا اس نے 
اور   پھر مجھ   سے   اداسی   کا سبب   پوچھتا  ہے    
   ارکان احمد صادق

©Arkan ahmad Sadique #Arkan Ahmad Sadique

#urdupoetry

ارکان احمد صادق

بہت سے لوگ مری زندگی میں آئے گئے 
ملال بس مجھے اس نامراد شخص کا ہے 
ارکان احمد صادق

©Arkan ahmad Sadique #Urdupoetry#Arkan Ahmad sadique 
#JusticeForNikitaTomar

ارکان احمد صادق

#Arkan Ahmad sadique #Urdughazal #urdu poetry #worldpostday

read more
جناب آپ نے لڑوا دیا محبت کو
جناب آپ تو اچھے بھلے حرامی ہیں 

ارکان احمد صادق

©Arkan ahmad Sadique #Arkan Ahmad sadique
#Urdughazal #urdu poetry 

#worldpostday

ارکان احمد صادق

#Arkan Ahmad sadique #Poetry #urduadab #شاعری

read more
Mai jaan bujh kar Darne ki acting karta 
Thapak bol kar jab wo mujhe Darati thi 

Arkan Ahmad Sadique

©Arkan ahmad Sadique #Arkan Ahmad sadique #poetry 
#urduadab

ارکان احمد صادق

میں جان بوجھ کر ڈرنے کی ایکٹنگ کرتا تهپاک بول کر جب وہ مجهے ڈراتی تهی #Arkan Ahmad sadique #BlackSmo #شاعری

read more
میں جان بوجھ  کر ڈرنے کی ایکٹنگ کرتا
تھپاک بول کر جب وہ مجهے ڈراتی تھی

ارکان احمد صادق

©Arkan ahmad Sadique میں جان بوجھ  کر ڈرنے کی ایکٹنگ کرتا
تهپاک بول کر جب وہ مجهے ڈراتی تهی

#Arkan Ahmad sadique


#BlackSmo

Absar Ahmad Sadique

#Arkan ahmad sadique #Dreams

read more
بوسہ دیتے ہوئے سینے سے لگا لیتی تھی 
جب میں مایوس وپریشان ہوا کرتا تھا

 .  .  .  ارکان احمدصادق #Arkan ahmad sadique

#Dreams

ارکان احمد صادق

#urdu shayri Urdu / हिंदी خوشی یا غم کے موقعے پے لوگ ملتے ہیں خلاصہ یہ ہے کہ دھوکے سے لوگ ملتے ہیں تو کیسا یار ہے ہنس بھی نہیں رہا مل کے ہمارے گاؤں میں رو، رو کے لوگ ملتے ہیں #شاعری #Arkan

read more
خوشی یا غم کے موقعے پے   لوگ   ملتے   ہیں                  
خلاصہ یہ ہے کہ دھوکے سے لوگ ملتے ہیں         
                                                                                                                                                                                                                                                                                
     تو کیسا   یار  ہے   ہنس   بھی    نہیں    رہا  مل   کے                        
ہمارے گاؤں میں رو،  ر  و کے   لوگ ملتے  ہیں     
                                                                                                                     
                 ارکان احمدصادق #urdu shayri
Urdu / हिंदी

خوشی یا غم کے موقعے پے لوگ ملتے ہیں 
خلاصہ یہ ہے کہ دھوکے سے لوگ ملتے ہیں

تو کیسا یار  ہے ہنس بھی نہیں رہا مل کے
ہمارے گاؤں میں رو، رو کے لوگ ملتے ہیں

ارکان احمد صادق

#Arkan ahmad saduque #urdu poetry #شاعری

read more
آج بازار میں دیکھا تو لگا دیکھا ہوا    
یار وہ شخص مری جان ہوا کرتا تھا 
                                                                                     
                                  ارکان احمدصادق #arkan ahmad saduque
#urdu poetry
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile