Find the Best Saddamshami Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
saddam hussain
میں خود کو سمجھا بجھا کے اپنا بنا بھی لوں گا تو کیا جیوں گا تمہاری صورت کو اپنے دل سے مٹا بھی لوں گا تو کیا جیوں گا اتنا دیکھا کے تیری تصویر اپنی آنکھوں میں چھپ گئی ہے میں اپنے کمرے سے تیری تصویر ہٹا بھی لوں گا تو کیا جیوں گا تمہارے جانے کے بعد بنجر زمین کیسے آباد ہو گی کسی کو اپنا سمجھ کے دل میں بسا بھی لوں گا تو کیا جیوں گا جنگلوں میں مکین تھا میں سمندروں کا شوقین تھا میں کسی ویرانے میں پیڑ سا اب کھڑا رہوں گا تو کیا جیوں گا اپنی آنکھوں سے مئے پلا کر نشے کا عادی تو کر گئے ہو شراب مجھ پر حرام جاناں بھلا پیوں گا تو کیا پیوں گا شامی تیری کمی کو پورا تو کربھی کوئی نہیں سکے گا میں چاہے جتنا بھی نام و رتبہ بنا بھی لوں گا تو کیا جیوں گا #Saddamshami
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited