Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best اسلامی Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best اسلامی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutاسلامی کوئز pdf, اسلامی خطبات pdf, اسلامی تاریخ, اسلامی نام pdf download, اسلامی نام مع معنی pdf,

  • 5 Followers
  • 5 Stories

dp writes©

#footprints #اسلامی #نوجوٹواردو #nojotourdu

read more
مٹی سے بنے ہیں ، مٹی میں ملیں گے
ہم سارے کے سارے ، اسطرح سے ملیں گے
تن پہ نہ کپڑا ہوگا ، سر گھٹنوں پہ دۓ ہونگے
کچھ اسطرح سارے ، شرمسار ملیں گے
سوا نیزے پہ سورج ، زمیں تپ رہی ہوگی
امت کے شریف سارے ، ساۓ میں ملیں گے
ایک طرف ہوگی جنت ، دوجی طرف دوزخ
جو خوش نصیب ہونگے ، وہ جنت میں ملیں گے
دوزخ میں جو ہونگے ، ایک کرب میں ہونگے
کھانے میں صرف انکو ، انگارے ملیں گے
مولا مجھے رکھنا ، تو اپنے کرم پہ
رکھنا مجھے ان میں ، جنھے جنت کے پروانے ملیں گے #footprints #اسلامی #نوجوٹواردو
#nojotourdu

dp writes©

#نوجوٹواردو #اسلامی #nojotourdu

read more
یا اللّٰہ

تیری چاہتوں کا شمار نہیں
میری غفلتوں کا حساب نہیں #نوجوٹواردو #اسلامی #nojotourdu

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile