Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best vahabjiskani Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best vahabjiskani Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 1 Followers
  • 10 Stories

Vahab Jiskani

تمہارے جھوٹ کو سچ کیسے کہا جاسکتا ہے
تمہارے ظلم کو حق کیسے کہا جاسکتا ہے
کہتے ہو تمہارے خیالات کو کہیں  اپنا 
تو اپنے خیالات کو رد کیسے کیا جاسکتا ہے
تم چھین لو سب اور کوئی پوچھے نہ
قید تو قید ہے آزادی کیسے کہا جاسکتا ہے
تمہارے جھوٹ کو سچ کیسے کہا جاسکتا ہے
 تمہارے ظلم کو حق کیسے کہا جاسکتا ہے
چاندنی رات اندھیرے میں تبدیل کردی گئی 
اندھیرے شہر کو روشن کیسے کہا جاسکتا ہے

وہاب جسکانی





















وہاب جسکانی

©Vahab Jiskani #Grayscale #vahabjiskani

Vahab Jiskani

#vahabjiskani

read more
رو رو کر سرخ ہوگئیں آنکھیں میری مگر
ایک لفظ میرے قلم سے صفحہ پر نہ اترا
نازل نہ ہوا کچھ بھی برس بیت گئے اب
الفاظوں کا نزول انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 

وہاب جسکانی


.

©Vahab Jiskani #vahabjiskani

Vahab Jiskani

vahabjiskani #vahabjiskani

read more
رو رو کر سرخ ہوگئیں آنکھیں میری مگر
ایک لفظ میرے قلم سے صفحہ پر نہ اترا
نازل نہ ہوا کچھ بھی برس بیت گئے اب
الفاظوں کا نزول انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 

وہاب جسکانی


.

©Vahab Jiskani vahabjiskani #vahabjiskani

Vahab Jiskani

#vahabjiskani

read more

Vahab Jiskani

اتنے رنگوں میں بھی بے رنگ ہے دنیا میری
اربوں کی بھیڑ میں جیسے میں اکیلا ہوں یہاں

وہاب جسکانی

©Vahab Jiskani  #vahabjiskani

Vahab Jiskani

مقدر میں اگر گالیاں لکھی ہیں تو جناب
انہیں داد سمجھ کر وصول کرنے میں مزہ ہے

وہاب جسکانی

©Vahab Jiskani #FindingOneself #poetry #vahabjiskani

Vahab Jiskani

#vahabjiskani

read more
زندہ ہم کو نہیں معلوم کہاں رہتے ہیں 
بس جو دنیا ہے ہماری وہاں نہیں رہتے

وہاب جسكانی

©Vahab Jiskani #vahabjiskani

Vahab Jiskani

Girl quotes in Hindi صبح دفتر شام کو پارٹی رات کو دیر سے آنا میرا
 
اسکا کہہ دوں غلط کہوگے مجھ کو تو سب جائز ہے 

(وہاب جسکانی ) #nojotostory #Nojoto #live #livenojoto #live #vahabjiskani

Vahab Jiskani

Vahab Jiskani

نیند بھی کیا چیز ہے کچھ خاص ہو آجاتی ہے 
شب بھی کیا چیز ہے کچھ خاص ہو کٹ جاتی ہے 
درد و غم کے اوقات میں کوئی شب نہیں کوئی رات نہیں 
جب رات ہی کا ذکر نہ ہو تو نیند بھی مرجاتی ہے۔

وہاب جسکانی #Light #lockdown #lockdownstories #vahabjiskani #Poetry #urdu #urdupoetry #Neend
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile