Find the Best Ameermoosa Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutameer khusro poetry with urdu translation, ameer khusro poetry in hindi, what is the capital of america, who is the present president of america, who is the america president,
Amirmoosa
میرے کمرے میں جو اداسی تھی اس سے بچپن سے روشناسی تھی روز کپڑے بدلتا رہتا ہوں ایک مدت سے بے لباسی تھی تو نے کتوں کو گھی پلایا ہے ؟ میرے بچوں کی روٹی باسی تھی امیر موسیٰ ©Amirmoosa #SAD #urdu #Poetry #by #Ameermoosa #urduadab #Pakistan #India #AkelaMann
#SAD #urdu Poetry #by #Ameermoosa #urduadab #Pakistan #India #AkelaMann
read moreAmirmoosa
تمہاری یاد میں، آنکھوں کو نم نہیں کرنا سراپ دے کے تجھے ،تجھ پہ رحم نہیں کرنا یہ میں نے سیکھ لیا عمر رائیگاں کر کہ بے وفاوں کے جانے کا غم نہیں کرنا مجھے یہ بات محبت نے ہی سیکھائی ہے دل ضعیف پہ اتنا ستم نہیں کرنا یہ چار شعر ہی لکھ کر مچل پڑے ہو امیر بس اتنی بات پر قصہ ختم نہیں کرنا تحریر،امیر موسیٰ ©Amirmoosa #urdu #Poetry #poetrylovers #Ameermoosa تمہاری یاد میں، آنکھوں کو نم نہیں کرنا سراپ دے کے تجھے ،تجھ پہ رحم نہیں کرنا یہ میں نے سیکھ لیا عمر رائیگاں کر کہ بے وفاوں کے جانے کا غم نہیں کرنا مجھے یہ بات محبت نے ہی سیکھائی ہے دل ضعیف پہ اتنا ستم نہیں کرنا یہ چار شعر ہی لکھ کر مچل پڑے ہو امیر
#urdu #Poetry #poetrylovers #Ameermoosa تمہاری یاد میں، آنکھوں کو نم نہیں کرنا سراپ دے کے تجھے ،تجھ پہ رحم نہیں کرنا یہ میں نے سیکھ لیا عمر رائیگاں کر کہ بے وفاوں کے جانے کا غم نہیں کرنا مجھے یہ بات محبت نے ہی سیکھائی ہے دل ضعیف پہ اتنا ستم نہیں کرنا یہ چار شعر ہی لکھ کر مچل پڑے ہو امیر
read moreAmirmoosa
تمہارے ہجر نے ہم پر بڑی عنایت کی فقیر بن گئے اور صوفیوں کی صحبت کی ہم ایسے لوگ جو دشمن کو بھی دعائیں دیں تمہار ے واسطے اپنوں سے بھی بغاوت کی عشق میں جھوم گئے اور چھنن چھن ناچے بات بگڑی تو بلھے سے پھر روایت کی جب خرابہ بھی گھر لگا ہم کو ہم نے وخشت کی پھر ضیافت کی کس قدر رقص میں قرار آیا ہم نے دنیا سے جب عداوت کی خود کو تجھ پر نثار کر ڈالا یہ بھی اک قسم تھی شہادت کی امیر موسیٰ ©Amirmoosa تمہارے ہجر نے ہم پر بڑی عنایت کی فقیر بن گئے اور صوفیوں کی صحبت کی ہم ایسے لوگ جو دشمن کو بھی دعائیں دیں تمہارے واسطے اپنوں سے بھی بغاوت کی عشق میں جھوم گئے اور چھنن چھن ناچے بات بگڑی تو بلھے سے پھر روایت کی
تمہارے ہجر نے ہم پر بڑی عنایت کی فقیر بن گئے اور صوفیوں کی صحبت کی ہم ایسے لوگ جو دشمن کو بھی دعائیں دیں تمہارے واسطے اپنوں سے بھی بغاوت کی عشق میں جھوم گئے اور چھنن چھن ناچے بات بگڑی تو بلھے سے پھر روایت کی
read moreAmirmoosa
اس نے ہم سے ہم نے خود سے دوری کی جو کرنے کی بات تھی ہم نے پوری کی اس کو دیکھا تو پھر اس کو ہی دیکھا اس کے بعد یہ دنیا غیر ضروری کی لوگوں میں مشہور تھا ہم آوارہ ہیں پھر ہم نے خود اپنی ہی مشہوری کی بچھڑ کہ اس نے خط میں لکھ کر بھیجا ہے صرف محبت وہ بھی خیر ادھوری کی جب دیکھا کہ عشق سے پیٹ نہیں بھرتا ہم نے پھر چپ چاپ امیر مزدوری کی امیر موسیٰ ©Amirmoosa #ReachingTop اس نے ہم سے ہم نے خود سے دوری کی جو کرنے کی بات تھی ہم نے پوری کی اس کو دیکھا تو پھر اس کو ہی دیکھا اس کے بعد یہ دنیا غیر ضروری کی لوگوں میں مشہور تھا ہم آوارہ ہیں
#ReachingTop اس نے ہم سے ہم نے خود سے دوری کی جو کرنے کی بات تھی ہم نے پوری کی اس کو دیکھا تو پھر اس کو ہی دیکھا اس کے بعد یہ دنیا غیر ضروری کی لوگوں میں مشہور تھا ہم آوارہ ہیں
read moreAmirmoosa
اسکی آنکھوں میں پیار دیکھا تھا اس لیے بار بار دیکھا تھا آپ رہتے ہیں جب سے آنکھوں میں آئینوں میں خمار دیکھا تھا کیسے کہہ دوں کہ یار دل میں نہیں دھڑکنوں میں شمار دیکھا تھا اس کی بانہوں کا ہار کیسے بنوں اس کو چلمن کے پار دیکھا تھا ہجر میرا نصیب ہے یارو اپنی قسمت پہ وار دیکھا تھا امیر موسیٰ ©Amirmoosa اسکی آنکھوں میں پیار دیکھا تھا اس لیے بار بار دیکھا تھا آپ رہتے ہیں جب سے آنکھوں میں آئینوں میں خمار دیکھا تھا کیسے کہہ دوں کہ یار دل میں نہیں دھڑکنوں میں شمار دیکھا تھا اس کی بانہوں کا ہار کیسے بنوں اس کو چلمن کے پار دیکھا تھا
اسکی آنکھوں میں پیار دیکھا تھا اس لیے بار بار دیکھا تھا آپ رہتے ہیں جب سے آنکھوں میں آئینوں میں خمار دیکھا تھا کیسے کہہ دوں کہ یار دل میں نہیں دھڑکنوں میں شمار دیکھا تھا اس کی بانہوں کا ہار کیسے بنوں اس کو چلمن کے پار دیکھا تھا
read more