Find the Best nojotourdu2020 Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Voice of StrAnger
اتنے گھنے بادل کے پیچھے کتنا تنہا ہوگا چاند ©StrAnger Itny ghany BAdil k pichy kitna tanha hoga chand... #Moon #urdupoetry #nojotourdu2020
K F RANA
Hasanpreet Singh
Shakir Khan
Zubair Anwar
لوگوں قسم کھا حق بول بولنے میں صداقت نہیں سچ بات کو قسم کی ضرورت نہیں ہوتی #nojotourdu #NojotoUrduShayari #nojotourdu2020
Zubair Anwar
بہت مشکل سے نکلا ہوا میں تیرے سحر سے یہ تو بچا گئی شاعری ورنہ کب کا مر گیا تھا میں اب تو میں ہر روز سگریٹ پیتا رہتا ہوں پہلے کبھی تیرے نشہ جو کیا کرتا تھا میں دنیا میں سناٹے کی طرح ہو گیا ہوں اب پہلے تیرے ہونے چراغ ہو کرتا تھا میں پہلے جگہ جگہ تجھے ڈھونڈا کرتا تھا عرصہ ہوا اپنا نشان تک بھولا ہوا میں #cigarette #nojotourdu #NojotoUrduShayari #nojotourdu2020
Zubair Anwar
لوگوں یاد رکھو دنیا میں دل کا اندھا روز قیامت بھی اندھا ہی اٹھایا جائے گا۔ #nojotourdu #NojotoUrduShayari #nojotourdu2020
Zubair Anwar
مومنوں خوشی مناؤ تم حق دار ہو گئے خدا کی بنائی عظیم جنت کے۔ Allah #nojotourdu #NojotoUrduShayari #nojoto2020 #nojotourdu2020
Zubair Anwar
لوگوں عشق مجازی ہی تمہیں عشق خدائی تک لے کر جاتا ہے #nojotourdu #nojotourdu2020 #nojoto2020
Zubair Anwar
لوگوں کی ناراضگی کے ڈر سے اللّه کی ناراضگی لینے والوں تم رسوائی پاؤ گے #nojotourdu #NojotoUrduShayari #nojotourdu2020