Find the Best KhadimHussainRizvi Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about khadim india share price, khadim share price, khadim india, khadim ipo allotment status, khadim hussain rizvi,
Abbasiwrites
Dawat E Islam A 2 Z
सरहिंद शिफाखाना (Dr.Zub@ir Ahm@d
Zahid IQbal Rizvi
بدلی وہ وضع طَور سے بے طَور ہو گئے تم تو شباب اتے ہی کچھ اور ہو گئے دیکھا کئے وہ مست نگاہوں سے بار بار جب تک شراب آئے، کئی دور ہو گئے آپس کا اختلاط وہ ساقی کا ڈھالنا اب وقت دوسرا ہے وہ سب دور ہو گئے ©Zahid IQbal Rizvi imam Khadim Hussain Rizvi #KhadimHussainRizvi #zahidiqbalrizvi #tlp #Poetry
Zahid IQbal Rizvi
اس دور ترقی میں ہم نے یہ کمی پائی کترا کے گزرتے ہیں برسوں کے شناسائی ©Zahid IQbal Rizvi Imam Khadim Hussain Rizvi #Poetry #KhadimHussainRizvi #tlp #zahidiqbalrizvi #Pakistan
Zahid IQbal Rizvi
خدا کی قسم بہت کم دیکھتے ہیں تمہیں جن نگاہوں سے ہم دیکھتے ہیں ایک ہی ٹک مجھے ہی دیکھتی جاتی ہیں اپنی نظروں پہ کچھ نظریں رکھئے ©Zahid IQbal Rizvi imam Khadim Hussain Rizvi #KhadimHussainRizvi #tlp #Poetry #zahidiqbalrizvi
Zahid IQbal Rizvi
جس دل اندر عشق نہ رچیا کتے اوس تیں چنگے خاوند دے گھر راکھی کردے صابر پکھے ننگے عشقوں باہج ایمان کوہیا کہن ایمان سلامت مر کے جیون صفت عشق دی دم دم روز قیامت ©Zahid IQbal Rizvi imam Khadim Hussain Rizvi #KhadimHussainRizvi #tlp #zahidiqbalrizvi #Poetry
Zahid IQbal Rizvi
اَج فیر بغاوت پُھٹّے دی مظلُوم دی بَلّے ہووے دی ظالم دی رَت پئی سُکّے دی اَج فیر بغاوت پُھٹّے دی ©Zahid IQbal Rizvi imam Khadim Hussain Rizvi #KhadimHussainRizvi #tlp #Poetry #zahidiqbalrizvi
Zahid IQbal Rizvi
جلال عشق عطا کر کے نوجوانوں کو حریفِ گردشِ دوراں بنا دیا تو نے یقین محکم و تنظیم و اتحاد کے ساتھ حقیر قطروں کو طوفاں بنا دیا تو نے ©Zahid IQbal Rizvi imam Khadim Hussain Rizvi #KhadimHussainRizvi #tlp #zahidiqbalrizvi