حسین لڑکی میں مانتا ہوں کہ میں برا ہوں
مگر میں اتنا برانہیں ہوں کہ تیری دل سے نکالا جاوں
ہماری باتوں کو دل پہ لینے سے باز آؤ
یہ دیکھو دنیا کے سارے ذرے ہمیں ملانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں
عباس منان ساحر #شاعری
خواہشوں سے نہیں گرتے پھل جھولی میں
وقت کی شاخ کو میرے دوست ہلانا ہوگا
کچھ نہیں ہوگا اندھیروں کو برا کہنے سے
اپنے حصے کا دیا خود ہی جلانا ہوگا...!
read more
Mian Shakeel
.وقت لگے گا مگر سمبھل جاؤں گا ،،،
دوست
ٹھوکر سے گرا ہوں نظروں سے نہیں ،،
read more
Awais sadozai
کچھ یوں کرو کہ آئے وہ مہماں ابھی ابھی
یا یہ کرو کہ جائے مری جاں ابھی ابھی
جھیلا ہے تجھ کو زندگی کچھ اس یقین سے
ہونے لگی ہے جیسے تو آساں ابھی ابھی
پھر اس کی یاد آئی بجھانے کے واسطے
ہم نے کیا تھا دل میں چراغاں ابھی ابھی #شاعری
read more
αsιғ яαнмαη
میں جب اس سے کہتا ہوں مجھے تم سے محبت ہی
read more
DaNish Ali NaQvi
شب فراق تری یاد میں گزر جائے گی
زندگی تری باہوں میں سدھر جائے گی
ایسا لکھوں گا شعر میں سادگی کیساتھ
بات جیسی بھی ہو دل میں اتر جائے گی
دن بھر پڑی رہے گی تپش میں تری یاد
اور شام ہوتے ہی دردوں سے سکر جائے گی