Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best مگر Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best مگر Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 161 Followers
  • 201 Stories

Mohsin Ali Bhatti

#حسن تیرا #قیامت ہو گا
               #مگر سن۔۔۔
مسکراہٹ ہم بھی جان لیوا رکہتے ہیں
.







.





.





.





.



.

©Mohsin Ali Bhatti

NADEEM GUJJAR

#سن کر داد دینے والے تو بہت ہوں گے #مگر تیرا درد سمجھنے والا کوئی نہیں ہوگا #myvoice Writer_A.R निज़ाम खान ✍️ Hira Hina shah Khalid Waseem

read more
سن      کر          داد           دینے           والے          تو             بہت           ہوں          گے

 مگر             تیرا                  درد               سمجھنے                   والا                     کوئی                نہیں                ہوگا
محمّد ندیم

©NADEEN GUJJAR #سن کر داد دینے والے تو بہت ہوں گے

 #مگر تیرا درد سمجھنے والا کوئی نہیں ہوگا


#myvoice  Writer_A.R निज़ाम खान ✍️ Hira  Hina shah Khalid Waseem

Sahil Abbas

#کوشش اتنی ہے کوئی روٹھے نہ ہم سے
 #مگر,,,,💞
"-_-(ساحل)-_-"
#نظر انداز کرنے والوں سے ہم بھی نظر نہیں
 #ملاتے,,,,

سرکش

#مگر تم سے سیکھا #محبت بھی ہو تو #دغا کیجئیے گا #مُکر جائیے گا..!! #Muhabbat #ishq #شاعری

read more
مگر تم سے سیکھا
محبت بھی ہو تو
دغا کیجئیے گا
مُکر جائیے گا..!! #مگر تم سے سیکھا

#محبت بھی ہو تو

#دغا کیجئیے گا

#مُکر جائیے گا..!!
#muhabbat #ishq

AnSii

پیار تو تمھے ہر کوئ کرے گا...💯 
#مگر......!
میرے جیسا تابعدار کہا سے لاو گے😇 #Sad_Shayri_Lover #Heart_Broken 💔

Kifayat Hussain Qureshi

#BeatMusic #اپنے #معیار #سے #نیچے #تو #میں #آنے #سے #رہا #شیر #بھوکا #ہوں #مگر #گاس #تو #کھانے #سے #رہا

read more

R.M. A

#پھول تو ہر رنگ کے مل جاٸیں گے تمہیں #اے دوست #مگر ہر رنگ سے خوشبو ہماری نہیں آۓ گی#۔۔۔ #nojotophoto #شاعری

read more
 #پھول تو ہر رنگ کے مل جاٸیں گے تمہیں

#اے دوست

#مگر ہر رنگ سے خوشبو ہماری نہیں آۓ گی#۔۔۔

Nand Kumar

#Oldpeople

read more
Dear GrandParents بزرگوں سے سنا ہے کہ اگر سنو کہ پہاڑ اپنی جگہ سے ہل گیا  ہے تو یقین کرلینا مگر کسی کی فطرت بدل گئی ہے اس کا یقین کھبی مت کرنا۔۔۔۔۔
عادات بدل سکتی ہیں فطرت نہیں ۔۔۔۔
ایک نیک دل انسان بھٹک ضرور سکتا ہے مگر گمراہ نہیں ہو سکتا ۔۔۔۔
اس بات کا یقین ہے مجھے... #Oldpeople

Ak creations

read more
بہت  گہری  تھی  رات  مگر   ہم  سوۓ  نہیں
درد بھی بہت تھا  دل میں مگر ہم روۓ نہیں
کوئ  نہیں  ہمارا  جو   پوچھے  ہم  سے  بھی
جاگ رہے ہو کس لیـے اور کس لیـے سوۓ نہیں

Nand Kumar

#Oldpeople

read more
Dear GrandParents بزرگوں سے سنا ہے کہ اگر سنو کہ پہاڑ اپنی جگہ سے ہل گیا  ہے تو یقین کرلینا مگر کسی کی فطرت بدل گئی ہے اس کا یقین کھبی مت کرنا۔۔۔۔۔
عادات بدل سکتی ہیں فطرت نہیں ۔۔۔۔
ایک نیک دل انسان بھٹک ضرور سکتا ہے مگر گمراہ نہیں ہو سکتا ۔۔۔۔
اس بات کا یقین ہے مجھے... #Oldpeople
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile