Nojoto: Largest Storytelling Platform

خوشی یا غم کے موقعے پے لوگ ملتے ہیں

خوشی یا غم کے موقعے پے   لوگ   ملتے   ہیں                  
خلاصہ یہ ہے کہ دھوکے سے لوگ ملتے ہیں         
                                                                                                                                                                                                                                                                                
     تو کیسا   یار  ہے   ہنس   بھی    نہیں    رہا  مل   کے                        
ہمارے گاؤں میں رو،  ر  و کے   لوگ ملتے  ہیں     
                                                                                                                     
                 ارکان احمدصادق #urdu shayri
Urdu / हिंदी

خوشی یا غم کے موقعے پے لوگ ملتے ہیں 
خلاصہ یہ ہے کہ دھوکے سے لوگ ملتے ہیں

تو کیسا یار  ہے ہنس بھی نہیں رہا مل کے
ہمارے گاؤں میں رو، رو کے لوگ ملتے ہیں
خوشی یا غم کے موقعے پے   لوگ   ملتے   ہیں                  
خلاصہ یہ ہے کہ دھوکے سے لوگ ملتے ہیں         
                                                                                                                                                                                                                                                                                
     تو کیسا   یار  ہے   ہنس   بھی    نہیں    رہا  مل   کے                        
ہمارے گاؤں میں رو،  ر  و کے   لوگ ملتے  ہیں     
                                                                                                                     
                 ارکان احمدصادق #urdu shayri
Urdu / हिंदी

خوشی یا غم کے موقعے پے لوگ ملتے ہیں 
خلاصہ یہ ہے کہ دھوکے سے لوگ ملتے ہیں

تو کیسا یار  ہے ہنس بھی نہیں رہا مل کے
ہمارے گاؤں میں رو، رو کے لوگ ملتے ہیں

#urdu shayri Urdu / हिंदी خوشی یا غم کے موقعے پے لوگ ملتے ہیں خلاصہ یہ ہے کہ دھوکے سے لوگ ملتے ہیں تو کیسا یار ہے ہنس بھی نہیں رہا مل کے ہمارے گاؤں میں رو، رو کے لوگ ملتے ہیں #شاعری #Arkan