Nojoto: Largest Storytelling Platform

بے محل کون پڑھ کر گیا یہ غزل کس نے یہ آہ کھینچی ت

بے محل کون پڑھ کر گیا یہ غزل
 کس نے یہ آہ کھینچی ترانوں کے بیچ 
بات کرنے کا اس کو سلیقہ نہیں
 کون لایا اسے خوش بیانوں کے بیچ 
گرچہ ہے ہوش والوں کی فہرست میں
 چاہیے نام اس کا دیوانوں کے بیچ

©محمد اسامہ
  انداز گفتار #اردو #ادب #شاعری #شام

انداز گفتار #اردو #ادب #شاعری #شام #شاعری۔

144 Views