Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser2792689926
  • 160Stories
  • 41Followers
  • 994Love
    441Views

محمد اسامہ

میں ایک اردو ادب کا ادنی سا طالب علم جو زبان اردو وہندی کے ادب اور شاعری و غزل وغیرہ سے گہرا تعلق رکھتا ہے اور بہت محبت رکھتا ہے

  • Popular
  • Latest
  • Video
1440738cb3d9b746e1375dcaf329696a

محمد اسامہ

جس دن میں اور تم ملیں گے وہ دن صدی کا سب سے خوبصورت دن میں شمار ہوگا۔۔ تمھارا میرے روبرو آنا وقت کے بہترین لمحوں میں سے ایک بہترین لمحہ ہوگا۔

©محمد اسامہ #beautifulhouse تیرا پیار

#beautifulhouse تیرا پیار #خیالات

1440738cb3d9b746e1375dcaf329696a

محمد اسامہ

1440738cb3d9b746e1375dcaf329696a

محمد اسامہ

آنکھیں بند کرکے تمھاری موجودگی کو محسوس کرنے کے علاوہ میرے پاس تم سے ملنے کا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔❤️

©محمد اسامہ #Exploration احساس ہوا

#Exploration احساس ہوا #خیالات

1440738cb3d9b746e1375dcaf329696a

محمد اسامہ

محبت ہے تم سے

محبت ہے تم سے #شاعری

1440738cb3d9b746e1375dcaf329696a

محمد اسامہ

بے محل کون پڑھ کر گیا یہ غزل
 کس نے یہ آہ کھینچی ترانوں کے بیچ 
بات کرنے کا اس کو سلیقہ نہیں
 کون لایا اسے خوش بیانوں کے بیچ 
گرچہ ہے ہوش والوں کی فہرست میں
 چاہیے نام اس کا دیوانوں کے بیچ

©محمد اسامہ
  انداز گفتار #اردو #ادب #شاعری #شام

انداز گفتار #اردو #ادب #شاعری #شام #شاعری۔

1440738cb3d9b746e1375dcaf329696a

محمد اسامہ

یہ کون مہمان جا رہا ہے یہ وقت ہے کس کی واپسی کا اداس اداس آج شہرِ دل ہے بجھا ہے چہرہ گلی گلی کا

©محمد اسامہ
  اداس ہیں ہم  Isma Arzoo

اداس ہیں ہم Isma Arzoo #شاعری

1440738cb3d9b746e1375dcaf329696a

محمد اسامہ

सारी शिकायतें तिरे लहजे से हैं मुझे
लफ़्ज़ों पे एतराज़ तो कर ही नहीं रहा

©محمد اسامہ #شکایت #محبت 

#jail

#شکایت #محبت #jail #شاعری۔

1440738cb3d9b746e1375dcaf329696a

محمد اسامہ

کیاہی عجیب بات ہے کہ لڑکیوں کے پروفائل پر چار پانچ اسٹوری میں بھی پانچ ہزار فالورز ہین اور یہاں 150 اسٹوریز میں صرف 38 فالورز۔ 

کیا کمال کے لوگ ہیں۔

©محمد اسامہ
  #بےعزتی_فوراسٹوری Isma Arzoo

#بےعزتی_فوراسٹوری Isma Arzoo #خیالات

1440738cb3d9b746e1375dcaf329696a

محمد اسامہ

وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکن 
اسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا

©محمد اسامہ #چلواک_بارپھرسےاجنبی_بن_جائیں_ہم_دونوں

#Love

#چلواک_بارپھرسےاجنبی_بن_جائیں_ہم_دونوں Love #شاعری۔

1440738cb3d9b746e1375dcaf329696a

محمد اسامہ

اک طرز تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک 
اک عرض تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے

©محمد اسامہ ایک خوبصورت پوسٹ اپنے دوستوں کے نام #شاعری #شاعری #اردو

ایک خوبصورت پوسٹ اپنے دوستوں کے نام #شاعری #شاعری #اردو #شاعری۔

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile