Nojoto: Largest Storytelling Platform

White الف ممدودہ کسے کہتے ہیں؟ وہ الف جس پر م

White 


الف ممدودہ کسے کہتے ہیں؟ 

وہ الف جس پر مد کا نشان ہو اس کو کھینچ کر پڑھا 
جائے جیسے آب آتش آج وغیرہ کیونکہ مد کی وجہ
 سے یہ الف دو الف کے برابر ہوتا ہے اردو کے
 متعدد پرانی مطبوعہ اور خطی کتابوں میں الف ممدودہ
 کے لیے دو الف لکھے ہوئے ملتے ہیں جیسے
 ااب، ااتش وغیرہ    مگر بعد میں مد مروج ہو گیا
 اس لیے الف ممدودہ کو دو الف کے
 برابر مانا جاتا ہے...




..

©Mr. Eram
  #mountain #BooksBestFriends #Dailyknowledge #urduGrammar