Find the Best dailyknowledge Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutdai purusha i love you da 720, dai purusha i love you da, daily use english words with hindi meaning, daily quote love, cancer daily love horoscope,
Mr. Eram
White ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے عشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے ندا فاضلی .. ©Mr. Eram #Moon #BooksBestFriends #Dailyknowledge
#Moon #BooksBestFriends #dailyknowledge
read moreMr. Eram
White جو گزاری نہ جا سکی ہم سے ہم نے وہ زندگی گزاری ہے جون ایلیا ... ©Mr. Eram #Emotional #shorts #viral #BooksBestFriends #Dailyknowledge #urduGrammar #viral
Mr. Eram
White تحقیق کسے کہتے ہیں؟ فن پارہ وجود میں آنے کے بعد تنقید اس کی قدر و قیمت کا تعین کرتی ہے یعنی یہ بتاتی ہے کہ اس میں اچھا کیا ہے اور برا کیا ہے لیکن ان دونوں کے درمیان ایک اور شے بھی ہے جو اس پر غور کرتی ہے کہ فنکار کون ہے، کہاں کا رہنے والا ہے، کب پیدا ہوا اور یہ فن پارہ کب کن حالات میں اور کن اسباب کی وجہ سے وجود میں آیا اس کا نام تحقیق ہے اور تحقیق کے معنی ہیں سچ کی تلاش... ... ©Mr. Eram #emotional_sad_shayari #BooksBestFriends #Dailyknowledge #urduGrammar #viral #poetry
#emotional_sad_shayari #BooksBestFriends #dailyknowledge #urduGrammar #viral poetry
read moreMr. Eram
White ہائے (ہ) کی قسمیں؟ ١. ہائے ملفوظ، ٢. ہائے مخلوط، ٣ہائے مختفی ١. ہائے ملفوظ اس (ہ) کو کہتے ہیں جو خوب کھل کر پڑھی جائے اور واضح طور پر تلفظ میں آئے جیسے ہوا، بہت، جگہ، راہ وغیرہ... ٢. ہائے مخلوط اس کو دو چشمی (ھ) کہتے ہیں یہ مستقل حرف کی حیثیت نہیں رکھتی یہ عموما کسی حرف کے ترکیبی جز کے طور پر شامل حرف ہوتی ہے ہائی مخلوط کی آواز اس حرف کی اواز کا جز اور بھاری پیوند ہوتی ہے جیسے گھر، ادھار، راکھ وغیرہ... ٣. ہائے مختفی یہ بھی ہائے مخلوط کی طرح مستقل حرف کی حیثیت نہیں رکھتی اس کی اپنی کوئی آواز نہیں یہ اپنے سے پہلے والے حرف کو اس طرح سے سہارا دیتی ہے کہ اس کی حرکت قائم رہ سکے یعنی یہ وہ (ہ) ہے جو کھل کر نہ پڑھی جائے جیسے رستہ، خانہ، وقفہ وغیرہ... ... ©Mr. Eram #Moon #BooksBestFriends #Dailyknowledge #urduGrammar #viral #poetry #status #shorts #viral #reels
#Moon #BooksBestFriends #dailyknowledge #urduGrammar #viral poetry #status #Shorts #viral #Reels
read moreMr. Eram
ہائے (ہ) کی قسمیں؟ ١. ہائے ملفوظ، ٢. ہائے مخلوط، ٣ہائے مختفی ١. ہائے ملفوظ اس (ہ) کو کہتے ہیں جو خوب کھل کر پڑھی جائے اور واضح طور پر تلفظ میں آئے جیسے ہوا، بہت، جگہ، راہ وغیرہ ٢. ہائے مخلوط اس کو دو چشمی (ھ) کہتے ہیں یہ مستقل حرف کی حیثیت نہیں رکھتی یہ عموما کسی حرف کے ترکیبی جز کے طور پر شامل حرف ہوتی ہے ہائی مخلوط کی آواز اس حرف کی اواز کا جز اور بھاری پیوند ہوتی ہے جیسے گھر، ادھار، راکھ وغیرہ... ٣. ہائے مختفی یہ بھی ہائے مخلوط کی طرح مستقل حرف کی حیثیت نہیں رکھتی اس کی اپنی کوئی آواز نہیں یہ اپنے سے پہلے والے حرف کو اس طرح سے سہارا دیتی ہے کہ اس کی حرکت قائم رہ سکے یعنی یہ وہ (ہ) ہے جو کھل کر نہ پڑھی جائے جیسے رستہ، خانہ، وقفہ وغیرہ... ©Mr. Eram #Wochaand #BooksBestFriends #Dailyknowledge #urduGrammar #viral #poetry #status #shorts #trending #thoughts
#Wochaand #BooksBestFriends #dailyknowledge #urduGrammar #viral poetry #status #Shorts #Trending thoughts
read moreMr. Eram
واؤ کی قسمیں واؤ کی تین قسمیں ہیں ١. واؤ معروف ٢. واؤ مجہول ٣. واؤ معدولہ ١. واؤ معروف سے مراد وہ واؤ ہیں جسے خوب کھل کر پڑھا جائے مثلا دور، مونچھ، خوب، خلوص، نور، وغیرہ ٢. واؤ مجہول سے ایسی واو مراد ہے جسے خوب کھل کر نہ پڑھا جائے یعنی بہت واضح نہ ہو جیسے زور، شور، روز، وغیرہ ٣. واؤ معدولہ یہ وہ واؤ ہیں جو لکھا جاتا ہے مگر پڑھا نہیں جاتا مثلا خود، خواہش،خواب، یہ واؤ حرف (خ) کے بعد آتی ہے اور اس کے نیچے چھوٹا سا خط عرضی(زیر) کھینچ دیا جاتا ہے... .. ©Mr. Eram #Apocalypse #BooksBestFriends #Dailyknowledge #urduGrammar #viral #poetry #status #shorts
#Apocalypse #BooksBestFriends #dailyknowledge #urduGrammar #viral poetry #status #Shorts
read moreMr. Eram
White Bohat yaad aa rhii hai aj khud kii... Na Jaane kahaa ghum hua hoon... ... ©Mr. Eram #Lake #BooksBestFriends #Dailyknowledge #urduGrammar #viral #Alone
Mr. Eram
White الف مقصورہ کسے کہتے ہیں؟ جس الف پر مد کی علامت نہ ہو اسے کھینچ کر نہ پڑھا جائے اسے الف مقصورہ کہتے ہیں جیسے اختر، انور، اکبر، انمول، التجا وغیرہ... .. ©Mr. Eram #Lake #BooksBestFriends #Dailyknowledge #urduGrammar #viral #poetry #status
#Lake #BooksBestFriends #dailyknowledge #urduGrammar #viral poetry #status
read moreMr. Eram
White الف ممدودہ کسے کہتے ہیں؟ وہ الف جس پر مد کا نشان ہو اس کو کھینچ کر پڑھا جائے جیسے آب آتش آج وغیرہ کیونکہ مد کی وجہ سے یہ الف دو الف کے برابر ہوتا ہے اردو کے متعدد پرانی مطبوعہ اور خطی کتابوں میں الف ممدودہ کے لیے دو الف لکھے ہوئے ملتے ہیں جیسے ااب، ااتش وغیرہ مگر بعد میں مد مروج ہو گیا اس لیے الف ممدودہ کو دو الف کے برابر مانا جاتا ہے... .. ©Mr. Eram #mountain #BooksBestFriends #Dailyknowledge #urduGrammar
Mr. Eram
حروف ثقیلہ کسے کہتے ہیں؟ حروف ثقیلہ ان حروف کو کہتے ہیں جن پر (ط) ہوتی ہے جیسے ٹ، ڈ، ڑ... ... ©Mr. Eram #BooksBestFriends #Dailyknowledge #poetry #status #shorts #trending #thoughts #friendship
#BooksBestFriends #dailyknowledge poetry #status #Shorts #Trending thoughts #Friendship
read more