Nojoto: Largest Storytelling Platform

قسمت کیا ہر ایک کو قسامِ ازل نے جو شخص کہ جس چیز ک

قسمت کیا ہر ایک کو قسامِ ازل نے
جو شخص کہ جس چیز کے قابل نظر آیا
بلبل کو دیئے نالے، پروانے کو دیا جلنا 
غم ہم کو دیا سب سے مشکل جو نظر آیا

امام بخش #ناسخ 
#UrduPoetry 
#ClassicalPoetry
kashifahmad4678

ChaiPaniEtc

New Creator

قسمت کیا ہر ایک کو قسامِ ازل نے جو شخص کہ جس چیز کے قابل نظر آیا بلبل کو دیئے نالے، پروانے کو دیا جلنا غم ہم کو دیا سب سے مشکل جو نظر آیا امام بخش #ناسخ #urdupoetry #classicalpoetry #شاعری۔ #Biyaz #SnackVideoPakistan

92 Views