Nojoto: Largest Storytelling Platform
kashifahmad4678
  • 53Stories
  • 256Followers
  • 525Love
    16.8KViews

ChaiPaniEtc

Simple, Sober, Straightforward, Sagittarius ♐ #Storyteller #UrduPoetry #ClassicalPoetry #ClassicalPoetry #Biyaz https://linktr.ee/ChaiPaniEtc WhatsApp: +923333939955

  • Popular
  • Latest
  • Video
fea6bdd558f565292e413e9920c8e303

ChaiPaniEtc

الفاظ کی جنگ ہارنے میں بڑا سکون ہے۔  

#LifeLesson #WordsOfWisdom

الفاظ کی جنگ ہارنے میں بڑا سکون ہے۔ #lifelesson #wordsofwisdom #Life

fea6bdd558f565292e413e9920c8e303

ChaiPaniEtc

اندھیر نگری چوپٹ راجہ،
ٹکے سیر بھاجی ٹکے سیر کھاجہ 
 #اردو_محاورے 
 #اردو_کہاوت 
#LetsMeet

اندھیر نگری چوپٹ راجہ، ٹکے سیر بھاجی ٹکے سیر کھاجہ #اردو_محاورے #اردو_کہاوت #LetsMeet #شایری

fea6bdd558f565292e413e9920c8e303

ChaiPaniEtc

روپ بھری روئے
بھاگ بھری سوئے

 #اردو_محاورے 
 #اردو_کہاوت

روپ بھری روئے بھاگ بھری سوئے #اردو_محاورے #اردو_کہاوت #شایری

fea6bdd558f565292e413e9920c8e303

ChaiPaniEtc

نہ نو من تیل ہوگا
نہ رادھا ناچے گی
#اردو_کہاوت
#اردو_محاورے

نہ نو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی #اردو_کہاوت #اردو_محاورے #شایری

fea6bdd558f565292e413e9920c8e303

ChaiPaniEtc

کبھی اے حقیقتِ منتظر نظر آ لباس مجاز میں
کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں میری جبینِ نیاز میں

#علامہ_اقبال

کبھی اے حقیقتِ منتظر نظر آ لباس مجاز میں کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں میری جبینِ نیاز میں #علامہ_اقبال #شایری

fea6bdd558f565292e413e9920c8e303

ChaiPaniEtc

گھوڑا شکار کے وقت گھاس کھاتا ہے لہٰذا گھوڑے کو پہلے ہی گھاس کھلا دیں تاکہ وہ شکار کے وقت گھاس نہ کھائے 
#اردو 
#حکایت
#کہاوت 
#محاورے 
#WordsOfWisdom 
#WoW

گھوڑا شکار کے وقت گھاس کھاتا ہے لہٰذا گھوڑے کو پہلے ہی گھاس کھلا دیں تاکہ وہ شکار کے وقت گھاس نہ کھائے #اردو #حکایت #کہاوت #محاورے #wordsofwisdom #wow #خیالات

fea6bdd558f565292e413e9920c8e303

ChaiPaniEtc

کیوں کے سوال کا جواب تو حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں۔ #RealityBites #WordsOfWisdom 
#WoW

کیوں کے سوال کا جواب تو حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں۔ #RealityBites #wordsofwisdom #wow #خیالات

fea6bdd558f565292e413e9920c8e303

ChaiPaniEtc

اردو اخبار پڑھو تو لگے گا کہ بربادی ہی بربادی ہے 
انگلش اخبار پڑھو تو لگے گا کہ خوشحالی ہی خوشحالی ہے 

#WordsOfWisdom 
#WoW 
#RealityBites

اردو اخبار پڑھو تو لگے گا کہ بربادی ہی بربادی ہے انگلش اخبار پڑھو تو لگے گا کہ خوشحالی ہی خوشحالی ہے #wordsofwisdom #wow #RealityBites #خیالات

fea6bdd558f565292e413e9920c8e303

ChaiPaniEtc

نیا سال آیا نئے غم ملیں گے 
ستمگر بہت مہربان کم ملیں گے 

#الوداع_٢٠٢١
#خوش_آمدید_2022
#ByeBye2021 
#Welcome2022
#UrduPoetry

نیا سال آیا نئے غم ملیں گے ستمگر بہت مہربان کم ملیں گے #الوداع_٢٠٢١ #خوش_آمدید_2022 #byebye2021 #welcome2022 #urdupoetry #classicalpoetry #شایری

fea6bdd558f565292e413e9920c8e303

ChaiPaniEtc

نیکی کر دریا میں ڈال

#SnackVideoPakistan 
#اردو 
#حکایت
#کہاوت 
#محاورے 
#WordsOfWisdom

نیکی کر دریا میں ڈال #SnackVideoPakistan #اردو #حکایت #کہاوت #محاورے #wordsofwisdom #wow #خیالات

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile