Nojoto: Largest Storytelling Platform

#Pehlealfaaz کبھی جو بد گمان ہونا تو ایسے بد گمان

#Pehlealfaaz کبھی جو بد گمان ہونا تو
ایسے بد گمان ہونا
وہ بیتے پل ، سبھی یادیں، انھیں بھی
ساتھ لے جانا...

یا پھر جو مہربان ہونا تو
ایسے مہربان ہونا
اگر جانا ضروری ہو ، ہمیں بھی
ساتھ لے جانا.❤

#jgn32 #jgn32
#Pehlealfaaz کبھی جو بد گمان ہونا تو
ایسے بد گمان ہونا
وہ بیتے پل ، سبھی یادیں، انھیں بھی
ساتھ لے جانا...

یا پھر جو مہربان ہونا تو
ایسے مہربان ہونا
اگر جانا ضروری ہو ، ہمیں بھی
ساتھ لے جانا.❤

#jgn32 #jgn32