Nojoto: Largest Storytelling Platform

میری زندگی کے راز میں اِک راز تم بھی ہو ۔ میری بند

میری زندگی کے راز میں اِک راز تم بھی ہو ۔
میری بندگی کی اس میں اِک آس تم بھی ہو۔
تُم کیا ہو میرے ، کچھ ہو یا کچھ بھی نہیں مگر۔
میری زندگی کے کاش میں اک کاش تُم بھی ہو ۔

©م۔ظ۔س۔
  xx
ab4535689025973

م۔ظ۔س۔

New Creator

xx #محبت

275 Views