Nojoto: Largest Storytelling Platform
ab4535689025973
  • 17Stories
  • 13Followers
  • 171Love
    3.7KViews

م۔ظ۔س۔

  • Popular
  • Latest
  • Video
7003d75316848b79271507a24894a468

م۔ظ۔س۔

مہندی لگائے بیٹھے ہیں کچھ اس ادا سے وہ 

مٹھی میں ان کی دے دے کوئی دل نکال کے

©م۔ظ۔س۔

63 Views

7003d75316848b79271507a24894a468

م۔ظ۔س۔

کوئی چارہ نہیں دعا کے سوا 
کوئی سنتا نہیں خدا کے سوا
حفیظ  جالندھری

©م۔ظ۔س۔
7003d75316848b79271507a24894a468

م۔ظ۔س۔

اُن کے ہونے سے بخت ہوتے ہیں۔
باپ گھر کے درخت ہوتے ہیں۔

©م۔ظ۔س۔
  #FathersDay
7003d75316848b79271507a24894a468

م۔ظ۔س۔

میری زندگی کے راز میں اِک راز تم بھی ہو ۔
میری بندگی کی اس میں اِک آس تم بھی ہو۔
تُم کیا ہو میرے ، کچھ ہو یا کچھ بھی نہیں مگر۔
میری زندگی کے کاش میں اک کاش تُم بھی ہو ۔

©م۔ظ۔س۔
  xx

275 Views

7003d75316848b79271507a24894a468

م۔ظ۔س۔

408 Views

7003d75316848b79271507a24894a468

م۔ظ۔س۔

ہم سے نہیں ہوتیں ٹوٹے تعلق میں بحالیاں.
ہم بدل جانے والوں کو مردہ تصور کرتے ہیں.

©م۔ظ۔س۔

67 Views

7003d75316848b79271507a24894a468

م۔ظ۔س۔

ویسے تو تمہیں نے مجھے برباد کیا ہے۔
الزام کسی اور کے سر جائے تو اچھا ۔



वैसे तो तुम्हीं ने मुझे बर्बाद किया है ।
इल्ज़ाम किसी और के सर जाए तो अच्छा

©م۔ظ۔س۔
  #standAlone
7003d75316848b79271507a24894a468

م۔ظ۔س۔

ख़्वाब की तरह बिखर जाने को जी चाहता है ।
ऐसी तन्हाई कि मर जाने को जी चाहता है।


خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے
ایسی تنہائی کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے

©م۔ظ۔س۔
  #alonesoul
7003d75316848b79271507a24894a468

م۔ظ۔س۔

ایک دوست ہے میرے دل میں 
جس کی جگہ محبت بھی نہیں لے سکتی

©م۔ظ۔س۔
  #couples
7003d75316848b79271507a24894a468

م۔ظ۔س۔

اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا 

جانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا

©م۔ظ۔س۔

425 Views

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile