Nojoto: Largest Storytelling Platform

لطافت بے کثافت جلوہ پیدا کر نہیں سکتی چمن زنگار ہ

لطافت بے کثافت جلوہ پیدا کر نہیں سکتی 
چمن زنگار ہے آئینۂ باد بہاری کا 
حریف جوشش دریا نہیں خودداری ساحل 
جہاں ساقی ہو تو باطل ہے دعویٰ ہوشیاری کا

مرزا #غالب 
#UrduPoetry 
#ClassicalPoetry
kashifahmad4678

ChaiPaniEtc

New Creator

لطافت بے کثافت جلوہ پیدا کر نہیں سکتی چمن زنگار ہے آئینۂ باد بہاری کا حریف جوشش دریا نہیں خودداری ساحل جہاں ساقی ہو تو باطل ہے دعویٰ ہوشیاری کا مرزا #غالب #urdupoetry #classicalpoetry #شاعری۔ #Biyaz

47 Views